داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

اردو زبان میں لکھی جانے والی اسلامی کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

Post by چاند بابو »

داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق
Image
ڈاکٹر گوہر مشتاق کی لکھی گئی نہایت موثر کتاب اسلام میں داڑھی کی اہمیت۔ آج کل کے دور میں جبکہ روشن خیال مسلمان داڑھی کی اہمیت کو کم سے کم کرنےکی کوشش میں مصروف ہیں ڈاکٹر گوہر مشتاق نے مذہب اور سائنسی اصولوں پر یقین رکھنے اور داڑھی منڈوانے والوں کے درمیان موازنہ کیا ہے۔ خدائی احکام کی تشریح و توضیح اور ساتھ ساتھ موجودہ دور کی سائنسی شہادتیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ مسلمان مرد کے لئے داڑھی رکھنا نہایت موزوں اور مناسب ہے۔ ڈاکٹر گوہر داڑھی کو مسلمان کی بہترین مذہبی شناخت قرار دیتے ہیں، اس موضوع پر معلومات کا بیش بہا ذخیرہ مہیا کرکےڈاکٹڑ گوہر مشتاق نے انگلش بولنے اور سمجھنے والے مسلمانوں کے لئے قابل قدر خدمت کی ہے اور مشتاق حسین چوہدری نے اس کتاب کا اردو ترجمہ کر کے اردو قارئین کے لئے گویا ایک احسان کیا ہے۔

ذیرِنظر کتاب ڈاکٹر گوہر مشتاق کی انگریزی کتاب کا اردوترجمہ ہے جو انہوں نے نہایت خلوص کے ساتھ اردونامہ فورم کے قارئین کے لئے بالکل مفت فراہم کیا ہے جس پر ادارہ ان کا شکرگزار ہے۔

کتاب آن لائن پڑھنے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ اس پوسٹ کے لئے۔ ماجد بھائی۔
اور اللہ پاک ہمیں داڑھی رکھنے اور دینی احکامات اور سنت و فرائض پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین ثمہ آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ علی بھیا۔
ڈاکٹر صاحب نے مختلف اسلامی موضوعات پر 17 یا 18 کتب تحریر کی ہیں جو ان شاء اللہ جلد ہی اردونامہ پر شئیر کی جائیں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اسلامی کتب”