اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

محترم اراکین اردونامہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ لوگوں کے تعاون سے اردونامہ فورم اردو دنیا کے بہترین فورمز میں سے ایک بن چکا ہے اور اس سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد ہزاروں سے لاکھوں میں پہنچ چکی ہے۔ اردونامہ فورم کی اس ساری کامیابی کے پیچھے آپ جیسے مخلص دوستوں اور اللہ تعالٰی کی مدد شامل حال رہی ہے۔ اردونامہ فورم مکمل طور پر ایک غیر منافع بخش ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے اور اپنی ہوسٹنگ اور ڈومین نیم کی سالانہ فیس ہمیشہ دوستوں کے مالی تعاون سے ادا کرتا آ رہا ہے۔ اب ایک بار پھر سے اردونامہ کو آپ تمام دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہے. اردونامہ کی ہوسٹنگ فیس جو اب سے تین سال پہلے یعنی 2016 میں آپ جیسے بہت سے دوستوں کے تعاون سے ادا کی گئی تھی اب اس کی دوبارہ ادائیگی کا وقت آن پہنچا ہے اور اگلے ماہ اس کی اگلے تین سال کے لئے ہوسٹنگ فیس ادا کرنا ہوگی۔ اس عمل کو سرانجام دینے اور اردونامہ میں زندگی کی لہر برقرار رکھنے کے لئے آپ کا تعاون بہت ضروری ہے کیونکہ اس کام کو اردونامہ انتظامیہ اکیلے سرانجام نہیں دے سکتی ہے.۔ آپ سے التماس ہے کہ اردونامہ کی ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں حصہ بقدرجثہ شمولیت حاصل کرکے مشکور فرمائیں۔
اردونامہ کی ایک سال کی ہوسٹنگ فیس 140 ڈالر ہے اور ہم اسے ہر تین سال بعد اگلے تین سال کے لئے تازہ کرواتے ہیں۔ اس طرح اس سال بھی اردونامہ کی ہوسٹنگ فیس 420 ڈالر برائے تین سال ادا کرنا ہو گی۔
اگر آپ اردونامہ کے اس تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے اپنا حصہ شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو نیچے موجود تفصیلات کے مطابق اپنا حصہ شامل کر سکتے ہیں، اپنی بھیجی گئی رقوم کے بارے میں اسی دھاگے میں ہمیں اپنی تفصیلات سے آگاہ فرمائیں یا براہ راست انتظامیہ اردونامہ کو میل کریں تاکہ آپ سے رابطہ کیا جا سکے اور رقم کی ترسیل کا انتظام کیا جا سکے. رقم جتنی بھی ہو بلا ججھکبتائی جا سکتی ہے اور اس میں کوئی قید نہیں ہے کہ کوئی آدمی کم ازکم اتنی رقم ادا کرے کیونکہ قطرہ قطرہ مل کر ہی دریا بنتا ہے.

اکاؤنٹ کی تفصیلات:

بنک کا نام: HBL MAIN BRANCH BUREWALA
اکاؤنٹ ٹائیٹل: MUHAMMAD TANVEER MAJID
اکاؤنٹ نمبر: 01047901496603
آئی بین نمبر: PK37HABB0001047901496603


اس کے علاوہ اگر آپ کسی اور طریقہ سے رقم کی ترسیل کرنا چاہتے ہیں براہ کرم 03136933999 پر واٹس اپ کے ذریعے رابطہ فرمائیں یا admin@urdunama.org پر میل کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

اردونامہ فورم کے روح رواں اور سینئر انتظامی رکن محترم میاں اشفاق صاحب کی طرف سے اس ضمن میں دس ہزار روپے کی حصہ شامل کر دیا گیا ہے۔

میاں صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ آپ ایک بار پھر اردونامہ کی تمام انتظامیہ سے سبقت لے گئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

اردونامہ کے ایک بہت پرانے دوست اور محسن جناب منیب الرحمن صاحب، کہکشاں ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن بہاولپور کی جانب سے مبلغ چار ہزار روپے موصول ہو چکے ہیں۔

محترم منیب بھیا آپ کی محبتوں اور چاہتوں کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

دو دوستوں کی طرف سے مزید ایک ایک ہزار روپے وصول ہوئے ہیں جن میں ایک تو میرے چھوٹے بھائی توصیف امین صاحب ہیں اور دوسرے دوست کا نام محمد جہانزیب ہے لیکن اب یہ معلوم نہیں کہ یہ جہانزیب صاحب کونسے ہیں۔


خیر دونوں احباب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منیب الرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 37
Joined: Tue Nov 24, 2009 3:52 pm

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by منیب الرحمن »

آپ کی محبتوں اور چاہتوں کا بہت بہت شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

دوستو ابھی تک صرف 16000 روپے جمع ہوئے ہیں جبکہ حدف 58500 کا ہے، اس میں سے 20000 روپے میں اپنی طرف سے ادا کروں گا جبکہ باقی آپ احباب کے تعاون سے جمع ہوتے ہیں۔
فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ سر پر آن پہنچی ہے اس لئے دوستوں سے اپیل ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو اپنا اور اپنے دوستوں‌ کا حصہ روانہ کر دیجئے۔ جزاک اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by علی خان »

ماجد بھائی کوئی یو بی ایل اکاونٹ نمبر اگر موجود ہے۔ تو برائے مہروبانی وہ بھی شئیر کردیں۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by محمد شعیب »

کیا ہوسٹنگ کی تین سال کی فیس ادا ہو گئی؟
ابھی تو ڈالر بھی بہت مہنگا ہو گیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

جی بالکل ہو گئی جب فیس ادا ہوئی اس وقت ڈالر تقریبا 155 روپے کا تھا۔
اور اس سال بہت زیادہ رقم مجھے اکیلے کو ادا کرنا پڑی کیونکہ اکٹھے صرف 16000 روپے ہوئے تھے۔
اگر ایسا ہی سلسلہ رہا تھا اگلے تین سال بعد شاید اردونامہ بند کرنا پڑ جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو آپ کی ضرورت ہے

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی
میں بہت معذرت خواہ ہوں، اس سال میں تعاؤن نہ کر سکا۔ حالات نے ساتھ نہیں دیا۔ آپ پریشان نہ ہوں، میرے پاس اب اس کا حل ہے۔ ان شاءاللہ پرائیویٹ میں‌شئر کرتا ہوں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”