امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آڈیو

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آڈیو

Post by یاسر عمران مرزا »

ًُالسلام علیکم ساتھیو
عرب قاریوں کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ ان کی آواز میں عربی زبان کا لہجہ اس قدر شفاف اور واضح ہوتا ہے کہ جب وہ قرآن پڑھتے ہیں تو لگتا ہے جیسے شہد کانوں میں انڈیل رہے ہیں۔ چونکہ عربی انہی کی زبان ہے اس لیے وہ اسے اس انداز میں‌ پڑھ سکتے ہیں جس انداز میں دیگر دنیا کے قاریوں کے لیے پڑھنا شاید ممکن نہیں۔

اور جب بات ہو حرم مکہ میں امام منتخب کرنے کی تو عرب کے مدرسوں میں سے سب سے بہتر آواز اور لب و لہجے والے طلباء کو چنا جاتا ہے اور بعد میں ان میں سے بہترین کو منتخب کر لیا جاتا ہے۔ یقیننا اس چناؤ میں دیگر کئی خصوصیات بھی دیکھی جاتی ہیں۔

ماہر المعیقلی انہی میں سے ایک ہیں جنہوں نے حرم مکہ میں قرآن پاک سنایا اور نمازوں میں امامت کے فرائض انجام دیے۔ میرے پاس ان کی آواز میں ریکارڈ کی گئی تلاوت کی سی ڈی تھی اسے کچھ عرصہ قبل میں نے انٹرنیٹ پر ایک سائٹ میڈیا فائر ڈاٹ کام پر اکاؤنٹ بنا کر اپ لوڈ کر دیا تا کہ یہ ان لوگوں کو بھی دستیاب ہو سکے جن کے لیے سی ڈی خریدنا ممکن نہیں۔ یہ تلاوت ایم پی تھری فارمیٹ میں ہے جو کسی بھی کمپیوٹر میڈیا پلئر یا موبائل فون میں چلائی جا سکتی ہے۔ ایم پی تھری کی کوالٹی 64 ایم بی پی ایس ہے جو سی ڈی کی آواز کی کوالٹی سے قدرے کم ہوتی ہے۔ اس کو مکمل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آپ اس ربط پر جائیں اور تمام صورتیں ایک ایک کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

http://www.mediafire.com/?sharekey=689d ... ec7e1aa818

اگر آپکو میری یہ کاوش پسند آئے تو میرے لیے اور میرے گھر والوں کے لیے دعا کر دیجیے گا۔
والسلام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آ

Post by شازل »

جزاک اللہ یاسر بھائی
آپ نے بہت اچھا کیا قرآن پاک کو امام کعبہ کی آواز میں شیئر کیا
بہت بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ،
ابھی صرف سورۃ اخلاص ہی ڈاونلوڈ کی ہے۔
ماشااللہ نہایت شیریں آواز ہے،
انشااللہ باقی حصے بھی ڈاونلوڈ کروں گا۔

شئیر کرنے کا بے حد شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آ

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو اور شازل برادران،آپکا بہت بہت شکریہ
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آ

Post by محمد »

جزاک اللہ یاسر بھائی، ماشااللہ بہت خوبصورت آواز ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آ

Post by اضواء »

أحسنت و بارك الله فيك و نفع الله بك الاسلام والمسلمين
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آ

Post by علی عامر »

جزاک اللہ.

اللہ آپ کو اور آپ سے وابستہ افراد کو آسانیاں‌نصیب فرمائے. آمین.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آ

Post by بلال احمد »

یاسر بھائی جزاک اللہ

اللہ پاک آپکو زندگی کےہر میدان میں کامیابیاں نصیب کرے آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آ

Post by یاسر عمران مرزا »

اتنی ساری دعاؤں کے لیے بہت شکریہ بھائیوں اور بہنوں
zahid.khalil
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sat Jan 26, 2019 2:45 pm

Re: امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آڈیو

Post by zahid.khalil »

شیخ ماہر المعیقلی کی آواز میں مکمل قرآن پاک کی تلاوت
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”