اردو اور انگریزی کا مسئلہ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
User avatar
Akbarbarvi
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Thu Feb 20, 2014 10:49 pm
جنس:: مرد

اردو اور انگریزی کا مسئلہ

Post by Akbarbarvi »

السلام علیکم۔ جناب فورم سارا اردو میں ہے، انگریزی ٹائپ کیسے کریں گے، میرا اکاؤنٹ انگریزی نام میں بنا ہوا ہے، اب جب میں لوگ ان ہونے لگوں تو وہاں صرف اردو کا لکھنے کا آپشن ہے، آخرکار فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ ان ہونا پڑا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو اور انگریزی کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم
محترم اکبر صاحب،
آپ کی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ۔
اب آپ کے پاس دو آپشن موجود ہیں، نمبر ایک یا تو آپ اپنا یوزرنیم اردو میں رکھ لیں اس کے لئے آپ کو مجھے دوبارہ ویسی ہی میل کرنا ہو گی جیسے پہلے آپ نے اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ پوچھنے کے لئے کی تھی۔
دوسرا آپشن یہ ہے کہ آپ لاگ ان باکس میں Shift+Space بٹن دبائیں گے تو وہاں انگریزی لکھی جانی شروع ہو جائے گی اور آپ باآسانی اپنا یوزرنیم ٹائیپ کر سکیں گے۔

اب آپ بتائیں آپ کو کونسا آپشن پسند ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
Akbarbarvi
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Thu Feb 20, 2014 10:49 pm
جنس:: مرد

Re: اردو اور انگریزی کا مسئلہ

Post by Akbarbarvi »

جزاک اللہ خیرا، سمجھ آگئی، البتہ Shift+ Space سے نہیں بلکہ Ctrl+Space دبانا پڑتا ہے، جس طرح اردو ان پیج میں اردو سے انگلش یا انگلش سے اردو میں جاتے ہیں۔
Last edited by Akbarbarvi on Mon Nov 12, 2018 10:06 pm, edited 1 time in total.
User avatar
Akbarbarvi
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Thu Feb 20, 2014 10:49 pm
جنس:: مرد

Re: اردو اور انگریزی کا مسئلہ

Post by Akbarbarvi »

اب یہ دوسرا مسئلہ ہے، اردو کے درمیان انگریزی لکھنے کا، اوپر کے جملے کا سارا ربط ٹوٹ گیا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو اور انگریزی کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

لیکن میرے خیال میں تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں‌ہے جملے کا ربط کہیں سے نہیں ٹوٹا ہے اور جملہ بالکل درست نظر آ رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”