السلام علیکم
مجھے ایسا سوفٹ ویئر چاہئے جو موبائل کے ایس ایم ایس پیکج سے میسجز بھیج سکے۔ کسی دوسرے گیٹ وے کی ضرورت نہ ہو۔
میں نے ایس ایم ایس کاسٹر جیسے سوفٹ ویئر ٹرائی کئے۔ اکثر فری سوفٹ ویئر اینڈروئیڈ موبائل سپورٹ نہیں کر رہے۔ اور جن نوکیا ورژنز کو سپورٹ کرتے ہیں وہ میرے پاس نہیں ہیں۔
کسی کے پاس مجرب سوفٹ ویئر ہو تو بتلائیں۔
شکریہ
ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
وعلیکم السلام شغیب بھیا۔
ایس ایم ایس کاسٹر تو بہت ہی عمدہ سافٹوئیر ہے۔ اور اسمیں سب سے اچھی خوبی ہی یہی ہے۔ کہ اسمیں ایک ہی سیریل کے فون نمبرز پر جتنے چاہیں ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔ یا اسکے لئے ایکسل شیٹ میں موجود نمبرز کو بھی ایمپورٹ کیا جا سکتا ہے۔ اسکا مکمل رجسٹرڈ ورژن میرے پاس موجود ہے۔ بس اُسکے لئے نوکیا 2600 یا اسکے طرح کے کئی دوسرے فونز میں سے کسی بھی فون کو استعمال کیا جاسکتاہے۔
اور اگر انیڈرائیڈ کی بات کی جائے۔ تو اسکے لئے سب سے بڑا مسئلہ نمبرز کا ہے۔ اسمیں نمبرز اپکو پہلے سے تیار کرکے رکھنا ہوتے ہیں۔ اور ان نمبرون کی تعداد بھی ایک حدتک ہے۔ ویسے اینڈ رائڈ سے ایس ایم ایس کے لئے میں ونڈرشیئر موبائل گو سافٹوئیر کو استعمال کرتا ہوں۔
ویسے مارکینگ کے لئے اس ایم ایس کاسٹر سے اچھا کوئی سافٹوئیر نہیں ہے میری نظر میں۔

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
بہت خوب علی بھیا بہت اچھا سافٹوئیر شئیر کیا ہے۔
شعیب بھیا اس میں بھی مسئلہ وہی ہے کہ آپ اپنے انڈرائیڈ فون سے اس کے ساتھ کنکٹ نہیں ہو سکتے ہیں۔ مگر ایک آپشن موجود ہے۔ وہ یہ کہ اگر آپ کے پاس تھری جی انٹرنیٹ چلانے والی کوئی یوایس بی ڈیوائس موجود ہے خاص طور پر Huawei کی تو وہ اس سافٹ وئیر کے ساتھ کام کر سکتی ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
ماجد بھائی۔ اُس ڈیوائس کی ممیور ی کم ہوتی ہے۔ اس لئے اس سے ایس ایم ایس کم تعداد میں بھیجی جا سکتی ہیں۔ اس کے لئے سب سے اچھی سالوشن بس یہی ایس ایم ایس کاسٹر ہی ہے ۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
جی علی بھیا میں ایس ایم ایس کاسٹر کی ہی بات کر رہا ہوں، جیسے ایس ایم ایس کاسٹر موبائل فون کے ساتھ منسلک ہو کر کام کرتا ہے اسی طرح یہ Huawei کی تھری جی ڈیوائس کے ساتھ بھی منسلک ہو جاتا ہے اور اسی طرح کام کرتا ہے جس طرح آپ کے موبائل کے ساتھ منسلک ہو کر کام کرتا ہے۔علی خان wrote:ماجد بھائی۔ اُس ڈیوائس کی ممیور ی کم ہوتی ہے۔ اس لئے اس سے ایس ایم ایس کم تعداد میں بھیجی جا سکتی ہیں۔ اس کے لئے سب سے اچھی سالوشن بس یہی ایس ایم ایس کاسٹر ہی ہے ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
جی ماجد بھائی۔
اس طرف میرا خیال ہی نہیں تھا۔ اس لئے میں اپ کا جواب پوری طرح سے نہیں سمجھا تھا۔ ویسے میرے پاس بھی ایک 3جی کی یو ایس بی پڑی ہے۔ میں نے اُسکو ریٹائرڈ کر دیا تھا۔ مگر ابھی اپکے اس جواب نے میری سوچ اُس طرف کو موڑ دی ہے۔ میں یہ ڈیوائس لازم انشاءاللہ ٹرائی کرونگا۔ اور اگر یہ ڈیوائس کام کر جاتی ہے۔ تو پھر تو مزہ ہی اآجائے گا۔
اس طرف میرا خیال ہی نہیں تھا۔ اس لئے میں اپ کا جواب پوری طرح سے نہیں سمجھا تھا۔ ویسے میرے پاس بھی ایک 3جی کی یو ایس بی پڑی ہے۔ میں نے اُسکو ریٹائرڈ کر دیا تھا۔ مگر ابھی اپکے اس جواب نے میری سوچ اُس طرف کو موڑ دی ہے۔ میں یہ ڈیوائس لازم انشاءاللہ ٹرائی کرونگا۔ اور اگر یہ ڈیوائس کام کر جاتی ہے۔ تو پھر تو مزہ ہی اآجائے گا۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
جی علی بھیا چیک کیجئے گا اور ہمیں بھی بتایئے گا خاص طور پر شعیب بھیا کو بھی۔علی خان wrote:جی ماجد بھائی۔
اس طرف میرا خیال ہی نہیں تھا۔ اس لئے میں اپ کا جواب پوری طرح سے نہیں سمجھا تھا۔ ویسے میرے پاس بھی ایک 3جی کی یو ایس بی پڑی ہے۔ میں نے اُسکو ریٹائرڈ کر دیا تھا۔ مگر ابھی اپکے اس جواب نے میری سوچ اُس طرف کو موڑ دی ہے۔ میں یہ ڈیوائس لازم انشاءاللہ ٹرائی کرونگا۔ اور اگر یہ ڈیوائس کام کر جاتی ہے۔ تو پھر تو مزہ ہی اآجائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لئے سوفٹ ویئر بتلائیں
آپ اپنا نمبر مجھے پی ایم میں بھیجیںعلی خان wrote:وعلیکم السلام شغیب بھیا۔