واقعات پاکستان کاانسائیکلوپیڈیا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

واقعات پاکستان کاانسائیکلوپیڈیا

Post by فرحان اشرف »

اسلام علیکم!
امیدہے اردونامہ کے تمام ممبران خریت سے ہوں گے۔مجھے زاہدحسین انجم صاحب کی کتاب "واقعات پاکستان کاانسائیکلوپیڈیا"چاہیے۔یہ کتاب تین جلدوں میں ہے۔اگرکسی دوست کے پاس ہے توبراہ مہربانی سکین کرکے مجھے دے۔
شکریہ
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: واقعات پاکستان کاانسائیکلوپیڈیا

Post by چاند بابو »

وعلیکم السلام

فرحان صاحب کتاب تو میرے پاس نہیں‌ہے البتہ میں کوشش کروں گا کہ کہیں سے مل جائے تو ڈھونڈ کر آپ کو مہیا کر سکوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

Re: واقعات پاکستان کاانسائیکلوپیڈیا

Post by فرحان اشرف »

بہت شکریہ ایڈمن صاحب
اگرممکن ہوتواردوسائنس انسائیکلوپیڈیاورہمددرسائنس انسائیکلوپیڈیابھی مہیاکردیں۔یہ تینوں کتب ہربڑی لائبریری میں دستیاب ہیں۔بھاول نگرمیں ایک ستلج پارک لائبریری ہے۔اس میں واقعات پاکستان کاانسائیکلوپیڈیاتھامگرکوئی لے گیااب تک واپس نہیں کیا۔میری اس لائبریری کی ممبرشپ ہے۔جب بھی لائبریری جاؤں یہی جواب ملتاہے پتہ نہیں کہاں چلاگیا۔
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: واقعات پاکستان کاانسائیکلوپیڈیا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم واقعات پاکستان کا انسائیکلوپیڈیا تو مجھے نہیں مل سکا ہے البتہ اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا اس لنک پر حاضر ہے۔ البتہ ہمدرد سائنس انسائیکلوپیڈیا بھی ابھی تک تو مجھے آن لائن نہیں ملا جیسے ہی ملتا ہے اپلوڈ کر دیتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”