اہلیانِ‌اردونامہ و اہلیانِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اہلیانِ‌اردونامہ و اہلیانِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

Post by چاند بابو »

تمام اہلیانِ اردونامہ اور اہلیانِ‌اسلام کو میری اور پوری اردونامہ ٹیم کی طرف سے عید الفطر 2018 کی خوشیاں مبارک
Image
عید کے موقع پر اللہ تعالٰی سے خصوصی دعا کیجئے کہ ہمارے گناہوں کا بوجھ ہم پر سے کم فرما دے اور ہم پر اپنی رحمتِ خاص کا سایہ فرما دے کہ ہم گناہوں میں اسقدر لتھڑے ہوئے ہیں کہ اب صفائی وہی کرے تو کرے ہم تو اس سے بھی قاصر ہیں۔

دوستو عید کی خوشیاں ضرور منائیے مگر ان خوشیوں مین انہیں ہرگز مت بھولیے گا جن کی خوشیاں آپ سے وابسطہ ہیں۔ اپنے اردگرد موجود لوگوں پر نظر رکھئے ہو سکتا ہے کسی کی خالی جھولی آپ کی توجہ کی منتظر ہو۔ اپنی عید کی خوشیاں ان کے نام کر دیجئے جن کی خوشیاں چھن چکی ہیں۔یقین کیجئے عید سے زیادہ خوشی حاصل ہو گی. اللہ پاک سے دعا کیجئے عالمِ اسلام کی خیر ہو پاکستان کی خیر ہو.

مجھے اور تمام عالم اسلام کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے اور خیال کیجئے گا کہیں عید کی خوشیوں مین رمضان المبارک کی عبادات پر پانی مت پھیر دیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اہلیانِ‌اردونامہ و اہلیانِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی اہلیانِ‌اردونامہ و اہلیانِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اہلیانِ‌اردونامہ و اہلیانِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

Post by محمد شعیب »

خیر مبارک
آپ سب کو بھی عید مبارک
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”