بٹیر (Quail)

پرندوں کے بارے میں مکمل معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

بٹیر (Quail)

Post by چاند بابو »

[center]بٹیر (Quail)[/center]

[center]Image[/center]
تعارف

پاکستان اور ہندوستان میں کثرت سے پایاجانے والا تیتر کی قسم کا ایک ننھا سا پرندہ جو کھانے اور لڑانے کے کام آتا ہے۔ یہ پرندہ فصلی پرندہ ہے۔ جب گہیوں کے کھیت پکنے پہ آتے ہیں تو یہ آموجود ہوتا ہے۔ اور سردی کے موسم میں غائب یا روپوش ہو جاتا ہے۔

خوراک اور رہن سہن

یہ دریاوں کی وایوں میں چلا جاتا ہے جہاں گھاس پھوس اور دانہ دنکا عام ہوتا ہے۔ تمام سال چھاڑوں میں چھپا رہتا ہے۔ میدانوں میں اس وقت بھاگ جاتا ہے جب اس کے چھپنے کے لیے بڑی بڑی فصلیں نہ ہوں۔


شکار اور لڑائی

بٹیروں کو جال سے پکڑا جاتا ہے۔ بندوق سے شکار نہیں کیا جاتا کیونکہ یہ چھروں سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔ جو لوگ بٹیر پالنے کے شوقین ہوتے ہیں انھیں بٹیر باز کہا جاتا ہے۔ وہ انکی لڑائی اور شکار پر بڑی بڑی شرطیں لگاتے ہیں۔ مغلیہ دورِ حکومت کے زوال کے دنوں میں لکھنئو میں بٹیر بازی کا عام رواج تھا۔
پاکستان میں پشاور، اٹک اور ملتان کے اضلاع کسی زمانے میں بٹیر بازی کے مراکز سمجھے جاتے تھے

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اسداللہ شاہ »

مجھے تو بھوک لگنی شروع ہوگئی ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:مجھے تو بھوک لگنی شروع ہوگئی ہے.
تو اسے بھون کر کھا لیں :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اعجازالحسینی »

اچھی معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ چاند بابو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اسداللہ شاہ »

وہ ہاتھ میں‌ آئے تب نا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:وہ ہاتھ میں‌ آئے تب نا
ہمارے پاس آ جائیں کھلا دیتے ہیں :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by چاند بابو »

ایہہ لوجی شاہ جی تسی بٹیر کھانے سی تے پہلے دسناں سی ۔ چلو خیر میں تواڈے واسطے تھوڑے جئے بٹیر لے آیا واں قبول کرو۔

[center]Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اسداللہ شاہ »

اعجازالحسینی wrote:
اسداللہ شاہ wrote:وہ ہاتھ میں‌ آئے تب نا
ہمارے پاس آ جائیں کھلا دیتے ہیں :mrgreen:
آیا تو تھا عرصہ تقریبا نو سال پہلے
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: بٹیر (Quail)

Post by فرحان دانش »

بہت اچھی معلومات ہیں.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:ایہہ لوجی شاہ جی تسی بٹیر کھانے سی تے پہلے دسناں سی ۔ چلو خیر میں تواڈے واسطے تھوڑے جئے بٹیر لے آیا واں قبول کرو۔

[center]Image

Image

Image

Image[/center]
یہ تیسری ڈش بٹیر کے دھوکے میں‌ مرغ تو نہیں لے آئے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by شازل »

کیا بٹیر کا ہڈیاں‌بھی چبائیں‌گے یا انہیں‌چھوڑ دیں گے :P
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اسداللہ شاہ »

یہ تو بٹیر کے منہ تک آنے پر پتا لگے گا.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:
اعجازالحسینی wrote:
اسداللہ شاہ wrote:وہ ہاتھ میں‌ آئے تب نا
ہمارے پاس آ جائیں کھلا دیتے ہیں :mrgreen:
آیا تو تھا عرصہ تقریبا نو سال پہلے
اب آئیں اور پھر دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:
چاند بابو wrote:ایہہ لوجی شاہ جی تسی بٹیر کھانے سی تے پہلے دسناں سی ۔ چلو خیر میں تواڈے واسطے تھوڑے جئے بٹیر لے آیا واں قبول کرو۔

[center]Image

Image

Image

Image[/center]
یہ تیسری ڈش بٹیر کے دھوکے میں‌ مرغ تو نہیں لے آئے.

لگتا تو ایسے ہی ہے کہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔تو نہیں کہتے :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اسداللہ شاہ »

اعجازالحسینی wrote:
اسداللہ شاہ wrote:
اعجازالحسینی wrote: ہمارے پاس آ جائیں کھلا دیتے ہیں :mrgreen:
آیا تو تھا عرصہ تقریبا نو سال پہلے
اب آئیں اور پھر دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا دیکھوں؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:
اسداللہ شاہ wrote:
اعجازالحسینی wrote: آیا تو تھا عرصہ تقریبا نو سال پہلے
اب آئیں اور پھر دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا دیکھوں؟
آپکی خدمت کیسے ہوتی ہے :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: بٹیر (Quail)

Post by اسداللہ شاہ »

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “پرندوں کے بارے میں”