تخلیہ

اردو کے منتخب افسانے یہاں شیئر کریں
Post Reply
Nahidtahir
کارکن
کارکن
Posts: 9
Joined: Mon Aug 31, 2015 11:21 am
جنس:: عورت

تخلیہ

Post by Nahidtahir »

"تخلیہ"
ناہیدطاہر(سعودی عرب ریاض)

جنت میں میرے ساتھ رہوگی نا۔۔۔۔؟
ہاں۔۔۔۔لیکن حوریں برداشت نہیں ۔۔۔۔!
حوروں سے بھی کوئی جلتاہے بھلا۔۔۔؟؟؟
بس میں ایسی ھی ہوں۔۔۔!
یار وہ سائیڈ میں ہونگیں ۔۔۔۔۔!
تم تووہاں ملکہ ہوگی۔۔۔۔!یعنی کہ سردار !!!

اچھا ایسی بات ہے۔۔۔۔۔۔!وہ کھل کر مسکرائی
پھر توحوروں کو ہمیشہ کے لئے" تخلیہ "
کہہ دونگی۔۔۔۔!!!
چاند بادلوں میں چھپ گیا ۔۔۔۔۔چاروں طرف اندھیرا چھا گیا ۔بلکل شوہر کے دل کی طرح۔۔۔۔
دل کی عمیق گہرائیوں سے کربناک صدا بلند ہوئی "حوریں کافی ہیں بنا سردار کے!!!"
ختم شد
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تخلیہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
کیا بات ہے۔بہت خوب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Nahidtahir
کارکن
کارکن
Posts: 9
Joined: Mon Aug 31, 2015 11:21 am
جنس:: عورت

Re: تخلیہ

Post by Nahidtahir »

شکریہ جناب
Post Reply

Return to “اردو افسانہ”