ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

Post by محمد شعیب »

اس فورم کے خالق ماجد چودھری عرف چاند بابو کو ایم بی اے میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

Post by محمد شعیب »

کامسٹس یونیورسٹی وہاڑی کمپس کے ایم بی اے (ایگزیکٹو) کے طالب علم کا اعزاز
بورےوالا(مغل نیوز)بورےوالا سے تعلق رکھنے والے کامسٹس یونیورسٹی کے ایم بی اے (ایگزیکٹو) کے طالب علم اور واپڈا بورے والا کے ہونہار ملازم محمد تنویر ماجد ولد چوہدری محمد امین نے ایم بی اے پروگرام میں 4 میں سے مجموعی طور پر 3.70 سی جی پی اے حاصل کر کے یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اسطرح انہوں نے کل 2200 نمبروں میں سے 1933 نمبر حاصل کر کے 88 فیصد نمبر حاصل کیئے۔ طالب علم کا کہنا ہے کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کی مہربانی، اس کے والدین کی دعاؤں اور دوستوں کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے.
مغل نیوز کی ٹیم کی طرف سے ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک...

Image

https://www.facebook.com/photo.php?fbid ... =3&theater
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

Post by علی خان »

واہ کیا گول کیا ہے۔
ماجد بھیا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اوریقین کریں یہ پوسٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

Post by Ali mujtaba »

مبارک ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

Post by میاں محمد اشفاق »

واہ ماجد بھائی مبارکاں مبارکاں۔ بس ایک کرم ہم پر کر دیجئے گا میڈل خود رکھ لیجئے گا اور اس میں لگا ہوا گولڈ مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔۔!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

Post by چاند بابو »

علی خان wrote:واہ کیا گول کیا ہے۔
ماجد بھیا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اوریقین کریں یہ پوسٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ بھیا یہ سب آپ جیسے مخلص دوستوں‌کی پرخلوص دعاؤں کا صلہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

Post by چاند بابو »

Ali mujtaba wrote:مبارک ہو
بہت شکریہ محترم
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

Post by چاند بابو »

میاں محمد اشفاق wrote:واہ ماجد بھائی مبارکاں مبارکاں۔ بس ایک کرم ہم پر کر دیجئے گا میڈل خود رکھ لیجئے گا اور اس میں لگا ہوا گولڈ مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔۔!
ہاہاہاہاہاہا
میاں صاحب بہت بہت شکریہ۔
ویسے جسے دنیا گولڈ میڈل کہتی ہے اس میں بھی گولڈ نہیں ہوتا ہے۔
اس کا بھی صرف رنگ ہی گولڈن ہوتا ہے وگرنہ وہ بھی کسی اور دھات کا ہوتا ہے صرف گولڈ پلیٹڈ ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:اس فورم کے خالق ماجد چودھری عرف چاند بابو کو ایم بی اے میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک
آپ کا خاص طور پر شکریہ مگر میں‌ اردونامہ پر اس بات کی تشہیر نہیں‌ چاہتا تھا۔
بہرحال اب آپ کی خواہش سر آنکھوں پر اور آپ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”