اردو نامہ میگزین
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
اردو نامہ میگزین
میری درخواست ہے کہ اردو نامہ میگزین بھی بنائی جائے۔جس میں اردو نامہ کے لکھاری کہانیاں وغیرہ لکھیں اور اس میگزین کے لیے ایک سیکشن بنایا جائے۔جہاں پر اس میگزین کا تازہ شمارہ اپلوڈ کیا جائے۔
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: اردو نامہ میگزین
میرا مشورہ ہے کہ اردو نامہ میگزین بنانے کے لیے ایک ٹیم بنائی جائے۔اس ٹیم کا نام اردو نامہ میگزین ٹیم رکھا جائے۔اردو نامہ میگزین ٹیم میں دوشعبے ہوں۔ایک شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ڈیزائینگ ٹیم رکھا جائے۔اس شعبے کا کام میگزین کی ڈیزائینگ کرنا ہو ۔اور دوسرے شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ایڈیٹنگ ٹیم رکھا جائے۔اس ٹیم کا کام میگزین کے لیے کہانیاں،مضامین وغیرہ اکٹھا کرنا ہوگا۔اس میگزین کا ایک مدیر بناجائے جس کا کام رسالے میں ترامیم کرنا اور کہانیاں اور مضامین شامل کرنے کا اختیار ہوگامحمد شعیب wrote:اچھی رائے ہے۔ شاید اس سلسلے میں پہلے کچھ کام ہوا تھا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ میگزین
علی بھیا اس بارے میںکسی دن تفصیلی بات ہو گی، دراصل اردونامہ کے لئے ہم لوگ کچھ اور سوچ رہے ہیں جس میں آپ کو بھی ذمہ داریاں سونپی جا سکتی ہیں۔Ali mujtaba wrote:میرا مشورہ ہے کہ اردو نامہ میگزین بنانے کے لیے ایک ٹیم بنائی جائے۔اس ٹیم کا نام اردو نامہ میگزین ٹیم رکھا جائے۔اردو نامہ میگزین ٹیم میں دوشعبے ہوں۔ایک شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ڈیزائینگ ٹیم رکھا جائے۔اس شعبے کا کام میگزین کی ڈیزائینگ کرنا ہو ۔اور دوسرے شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ایڈیٹنگ ٹیم رکھا جائے۔اس ٹیم کا کام میگزین کے لیے کہانیاں،مضامین وغیرہ اکٹھا کرنا ہوگا۔اس میگزین کا ایک مدیر بناجائے جس کا کام رسالے میں ترامیم کرنا اور کہانیاں اور مضامین شامل کرنے کا اختیار ہوگامحمد شعیب wrote:اچھی رائے ہے۔ شاید اس سلسلے میں پہلے کچھ کام ہوا تھا
تب تک آپ ویڈیوز بنانا سیکھیں کہ کس طرح آپ اپنی کہانیوںکو ویڈیوز کی شکل میں ترتیب دے سکتےہیں کیونکہ اردونامہ کا مستقبل شاید ایک ویڈیو سائیٹ کی شکل میں سامنے آنے والا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: اردو نامہ میگزین
ٹھیک ہے۔میں نے اپنی کہانیوں کی ویڈیوز بنانا شروع کردی ہیںچاند بابو wrote:علی بھیا اس بارے میںکسی دن تفصیلی بات ہو گی، دراصل اردونامہ کے لئے ہم لوگ کچھ اور سوچ رہے ہیں جس میں آپ کو بھی ذمہ داریاں سونپی جا سکتی ہیں۔Ali mujtaba wrote:میرا مشورہ ہے کہ اردو نامہ میگزین بنانے کے لیے ایک ٹیم بنائی جائے۔اس ٹیم کا نام اردو نامہ میگزین ٹیم رکھا جائے۔اردو نامہ میگزین ٹیم میں دوشعبے ہوں۔ایک شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ڈیزائینگ ٹیم رکھا جائے۔اس شعبے کا کام میگزین کی ڈیزائینگ کرنا ہو ۔اور دوسرے شعبے کا نام اردو نامہ میگزین ایڈیٹنگ ٹیم رکھا جائے۔اس ٹیم کا کام میگزین کے لیے کہانیاں،مضامین وغیرہ اکٹھا کرنا ہوگا۔اس میگزین کا ایک مدیر بناجائے جس کا کام رسالے میں ترامیم کرنا اور کہانیاں اور مضامین شامل کرنے کا اختیار ہوگامحمد شعیب wrote:اچھی رائے ہے۔ شاید اس سلسلے میں پہلے کچھ کام ہوا تھا
تب تک آپ ویڈیوز بنانا سیکھیں کہ کس طرح آپ اپنی کہانیوںکو ویڈیوز کی شکل میں ترتیب دے سکتےہیں کیونکہ اردونامہ کا مستقبل شاید ایک ویڈیو سائیٹ کی شکل میں سامنے آنے والا ہے۔
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ میگزین
ایک اچھی اور کارآمد رائے ہے اردو نامہ میگزین کی۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: اردو نامہ میگزین
مجھے پتا چلا ہے کہ آپ ایک اچھے ڈیزائنر ہیں۔میاں محمد اشفاق wrote:ایک اچھی اور کارآمد رائے ہے اردو نامہ میگزین کی۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ میگزین
آپ کو بالکل درست پتا چلا ہے۔Ali mujtaba wrote:مجھے پتا چلا ہے کہ آپ ایک اچھے ڈیزائنر ہیں۔میاں محمد اشفاق wrote:ایک اچھی اور کارآمد رائے ہے اردو نامہ میگزین کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ میگزین
ضرور یہ افواہ کسی دوست نے ہی اڑائی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ایسا ہر گز نہیں ہے بھائی جانAli mujtaba wrote:مجھے پتا چلا ہے کہ آپ ایک اچھے ڈیزائنر ہیں۔میاں محمد اشفاق wrote:ایک اچھی اور کارآمد رائے ہے اردو نامہ میگزین کی۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اردو نامہ میگزین
موجودہ دور میں ویڈیو بلاگ کی اہمیت بڑھ رہی ہے ۔۔۔ بہت سے اخبارات بھی اچھے مضامین کو ویڈیوز کی شکل میں پیش کر رہے ہیں۔