اردونامہ کے لکھاری سوگئے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

اردونامہ کے لکھاری سوگئے

Post by شاہنواز »

میں دیکھ رہا ہوں کہ اردو نامہ میں سرگرمیاں محدود ہو کر رہ گئیں ہیں کوئی نئی تحریر پڑھنے میں نہیں آرہی ہے پتہ نہیں کیوں اس کی کیا وجہ ہے سرگرمی نہ ہونے کے برابر ہے برائے کرم انتظامیہ اس بات کا نوٹس لیں اور اس بات کا اہتمام کریں کہ یہ کسی نہ کسی طور اردو نامہ میں سرگرمیاں قائم رہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے

Post by چاند بابو »

اگر میں غلط نہیں‌ ہوں تو شاید آپ بھی اردونامہ کے ایک لکھاری ہی ہیں.
پہلے اپنا حساب دیں کہ آپ نے کتنی پوسٹس لگائی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے

Post by میاں محمد اشفاق »

ہاہاہاہاہاہا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے

Post by Ali mujtaba »

اردو نامہ کے لکھاری نہیں سوئے۔کیونکہ میں تو اپنی کہانیاں اردو نامہ پر اپلوڈ کررہا ہوں
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے

Post by میرا پاکستان »

Ali mujtaba wrote:اردو نامہ کے لکھاری نہیں سوئے۔کیونکہ میں تو اپنی کہانیاں اردو نامہ پر اپلوڈ کررہا ہوں
اور میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ کہانی پڑھوں۔۔
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے لکھاری سوگئے

Post by چاند بابو »

Ali mujtaba wrote:اردو نامہ کے لکھاری نہیں سوئے۔کیونکہ میں تو اپنی کہانیاں اردو نامہ پر اپلوڈ کررہا ہوں
جی بالکل جیسا کہ آپ نہیں سوئے ہیں‌اسی طرح تمام افراد بالکل جاگ رہے ہیں۔
البتہ لوگ اپنی مصروفیات کی بناء پر یہاں اکثر پہنچ نہیں پاتے ہیں۔
باقی رہی بات آپ کے لکھنے کی تو آپ کی تمام کہانیاں ہم مزے سے پڑھ رہے ہیں گو کہ عمر گزر چکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”