علی مجتبی کی پی ڈی ایف بچوں کی کہانیاں
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
علی مجتبی کی پی ڈی ایف بچوں کی کہانیاں
Last edited by Ali mujtaba on Sat Apr 29, 2017 3:17 pm, edited 1 time in total.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: علی مجتبی کی پی ڈی ایف بچوں کی کہانیاں
ماشاءاللہ
اچھی کاوش ہے۔ کام جاری رکھو۔ آپ کی پی ڈی ایف بک کا ٹائٹل پیج نہیں ہے۔ میں نے ایک سادہ سا ٹائٹل پیج بنایا ہے۔ اگر پسند آئے تو شروع میں لگا دینا۔
اچھی کاوش ہے۔ کام جاری رکھو۔ آپ کی پی ڈی ایف بک کا ٹائٹل پیج نہیں ہے۔ میں نے ایک سادہ سا ٹائٹل پیج بنایا ہے۔ اگر پسند آئے تو شروع میں لگا دینا۔
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: علی مجتبی کی پی ڈی ایف بچوں کی کہانیاں
بہت ہی اچھا کور ہے۔میری آج ایک نئی کہانی نت کھٹ بندر جگمگ موتی میں میرے نام کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔میری جو بھی کہانی کیسی بھی رسالے میں شائع ہوگی میں اسے علی مجتبی کی پی ی ایف کہانیاں میں شامل کرتا رہوں گا۔خوشخبری:میری لکھی گئی کہانی انکل چھوڑو کے گھر مہمان آیا جو جگمگ موتی میں میرے نام کے ساتھ شائع ہوئی تھی کو جگمگ موتی کے مارچ کی بہترین کہانیوں کے مقابلے میں تیسرا نمبر ملا ہے.میں نے آپ کا بنایا گیا یہ کور اس پی ڈی ایف فائل میں لگا دی ہے۔شکریہمحمد شعیب wrote:ماشاءاللہ
اچھی کاوش ہے۔ کام جاری رکھو۔ آپ کی پی ڈی ایف بک کا ٹائٹل پیج نہیں ہے۔ میں نے ایک سادہ سا ٹائٹل پیج بنایا ہے۔ اگر پسند آئے تو شروع میں لگا دینا۔
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: علی مجتبی کی پی ڈی ایف بچوں کی کہانیاں
میں نے علی مجتبی کی پی ڈی ایف کہانیاں کے لنک کو آپ ڈیٹ کیا ہے اور علی مجتبی یعنی اپنی نئی کہانیاں اپلوڈ کی ہیں۔میری جب بھی کوئی نئی کہانی کسی بھی میگزین میں چھپے گی تو میں اس پی ڈی ایف فائل علی مجتبی کی پی ڈی ایف میں وہ کہانیاں ڈال دیا کروں گا