اب یہ چیزیں نوادرات ہو گئی ہیںنورمحمد wrote:بہت دنوں کے بعد آپ کو مسکراتا دیکھا جناب
آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
سوال تھا کہ آپ نے اردو نامہ کیوں جوائن کیا
یعنی سادہ انداز میں یہ کہ آپ نے اردونامہ کا انتخاب کیوں کیا؟
جواب
مجھے کسی ایسے فورم کی شدت سے ضرورت تھی جو ہرطرح کی تفرقہ بازی سے پاک ہو
اورہرقسم کا ممبر یہاں اپنے مافی الضمیر کا اظہار کرسکے
اور ایسے فورم کی ضرورت تھی جس میں منتظمین سمیت تمام ممبر باہم محبت سے رہتے ہوں
باہم رنجش کا سلسلہ ہی نہ ہو
تو اسی جستجو نے مجھے یہاں پہنچایا
پھر اللہ نے یہاں کے دو زبردست منتظمین یعنی چاند بابو بھائی اور رضی بھائی کی بے پناہ محبت اور مثالی رہنمائی کے ذریعے
اس مقصد کی تکممیل میں میری مدد کی
اب دنیا جانتی ہے کہ یہ واقعی ایسا فورم ہے جو ان شاء اللہ
سب کے معیار پورا پورا اترے گا
اللہ جگمگاتا رکھے اردونامہ
اور اس کے تمام منتظمین ااراکین کو..آمین

مجیب بھائی آپکی آمد اور اظہار رائے کا بصد شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
بہت خوب مجیب بھیا بہت بہت شکریہ اردونامہ اپنانے کی اتنی اچھی وجہ بتانے کا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
میں نے تو یہ فورم اپنی کہانیاں پوسٹ کرنے کے لیے جوائن کیا تھا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
بہت اچھی بات ہے اور ہم آپ کی تمام کہانیاں مزے لے لے کر پڑھ رہے ہیں۔Ali mujtaba wrote:میں نے تو یہ فورم اپنی کہانیاں پوسٹ کرنے کے لیے جوائن کیا تھا
اللہ پاک آپ کے قلم میں اور طاقت فرمائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
آمینچاند بابو wrote:بہت اچھی بات ہے اور ہم آپ کی تمام کہانیاں مزے لے لے کر پڑھ رہے ہیں۔Ali mujtaba wrote:میں نے تو یہ فورم اپنی کہانیاں پوسٹ کرنے کے لیے جوائن کیا تھا
اللہ پاک آپ کے قلم میں اور طاقت فرمائے۔