سوال و جواب مقابلہ
Re: سوال و جواب مقابلہ
البیرونی نے زمین کا قطر کیا معلوم کیا تھا؟اور آج کے جدید آلات سے معلوم ہونے والا قطر اس سے کتنا مختلف ہے
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
its my official page
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
ہاہاہاہاہا
کیا جواب دیا ہے جناب اتنا جواب تو ہمیں بھی پتا ہے پکا بتائیں نا کتنا فرق تھا.
کیا جواب دیا ہے جناب اتنا جواب تو ہمیں بھی پتا ہے پکا بتائیں نا کتنا فرق تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوال و جواب مقابلہ
حاتم طائی خود رسول اللہ کی رسالت سے پہلے ہی انتقال کر چکا تھا البتہ اس کے بیٹے عدی بن حاتم نے اسلام قبول کیا تھا۔۔
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
-
- کارکن
- Posts: 51
- Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
- جنس:: مرد
Re: سوال و جواب مقابلہ
حاتم طائی ایک خدا پر ایمان رکھتا تھا۔۔Ali mujtaba wrote:صحیح جواب۔حاتم طائی غیر مسلم تھا
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
-
- کارکن
- Posts: 51
- Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
- جنس:: مرد
Re: سوال و جواب مقابلہ
میرا سوال یہ ہے کہ پانامہ کیس کا جو فیصلا ہوا وہ کس کے حق میں گیا؟
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: سوال و جواب مقابلہ
یہ فیصلہ کسی کے حق میں بھی نہیں گیا۔میرا پاکستان wrote:میرا سوال یہ ہے کہ پانامہ کیس کا جو فیصلا ہوا وہ کس کے حق میں گیا؟