نعمان دادی ماں کے پاس آیا اور بولا دادی ماں اچھی دادی ماں مجھے کہانی سنائیں۔دی ماں نے کہا ٹھیک ہے بیٹا ابھی کہانی سناتی ہوں۔یہ تو بتاؤ کہ کون سی کہانی سناؤں۔نعمان نے کہا دادی ماں آج آپ جانوروں کی کہانی سنائیں ۔دادی ماں نے کہا کہ ایک بچہ جس کا نام ارشد تھا۔نعمان نے دادی ماں کی بات کو درمیان میں کاٹتے ہوئے کہا کہ دادی ماں میں نے کہا تھا کہ جانوروں کی کہانی۔دادی ماں نے کہا ٹھیک ہے بیٹا تو ایک شیر بہت بور ہوگیا تھا۔نعمان نے کہا دادی ماں شیر بور کیوں ہوا تھا۔دادی ماں نے کہا شیر اکیلے رہ رہ کر بور ہوگیا تھا تو اس نے فیصلہ کیا کہ کل ایک مقابلہ ہوگا جس میں جتنے والے کو بہت زیادہ دولت میلےگی۔مقابلے میں مسٹر ہاتھی ،زرافہ شریف ،نت کٹ بندر،تیز دار چیٹا اور بی بھینس،خرگوش میاں، مکار لومڑی ، برق رفتار گھوڑا ، مصوم خرگوش، طاقتور گوریلا اور زرافہ
نے حصہ لیا۔سب سے پہلے ریس کا مقابلہ کیا گیا جس میں جتنے والے پہلے چار جانوروں کا آپس میں فائٹنگ ہوگی۔جس میں جتنے والے کو بہت زیادہ دولت دی جائے گی۔اگلے دن میچ شروع ہوا جس میں تیز رفتار چیٹے نے پہلی،برق رفتار گھوڑے نے دوسری ،مکار لومڑی نے تیسری اور مصوم خرگوش نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔اگلے دن ریسلنگ ہونی تھی۔برق رفتار گھوڑے،مکار لومڑی اور تیز رفتار چیٹے نے ریسلنگ کے لیے پریکٹس نہیں کی ۔ان تینوں نے سارا دن کھانا کھانے اور سیاحت پر لگا دیے۔جبکہ مصوم خرگوش نے بہت زیادہ پریکٹس اور ورزش کی۔جب میچ شروع ہوا تو پہلا میچ مکار لومڑی اور مصوم خرگوش کے درمیان ہوا۔لیکن چونکہ مصوم خرگوش نے غرور نہیں کیا تھا اور محنت بھی کی تھی جبکہ مکار لومڑی نے غرور بھی کیا تھا اور محنت بھی نہیں کی تھی۔اس لیے خرگوش میچ جیت گیا اگلا مچ برق رفتار گھوڑے اور تیز رفتار چیٹے کے درمیان ہوا جو چیٹا جیتا۔اب فائنل میچ خرگوش اور چیتے کے درمیان ہوا جو خرگوش جیت گیا اور اسے بہت سی دولت مل گئی۔دیکھا بچوں جب تک آپ محنت نہیں کرو گے آپ کو کچھ نہیں ملے گا۔نعمان نے کہا دادی ماں بہت اچھی کہانی تھی۔دادی ماں نے کہا اس کہانی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے۔نعمان نے کہا کہ ہمیں غرور نہیں کرنا چاہیے اور محنت کرنی چاہیے کیونکہ بغیر محنت کئے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔دادی ماں نے کہا صیح کہا آپ نے۔ علی مجتبی،میرپور آزاد کشمیر
جانوروں کا مقابلہ
بچوں کے لئے دلچسپ اور سبق آموز کہانیوں کا سلسلہ
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية