ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ

تفسیر بھیا کے شروع کردہ تعلیم و تدریس کے سلسلے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ

Post by محمد شعیب »

Image

لاہور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرامز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد طلبا صرف بی ایس آنرز میں داخلے لے سکیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرامز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایچ ای سی کی جانب سے تمام نجی و سرکاری جامعات کو جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سال 2018 سے 2 سالہ بی اے اور بی ایس سی جب کہ سال 2020 سے 2 سالہ ایم اے اور ایم ایس سی ختم کر دیا جائے گا جس کے بعد طلبا صرف بی ایس آنرز میں داخلے لے سکیں گے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ

Post by چاند بابو »

اچھا فیصلہ ہے جس کے ذریعے پاکستانی نظام تعلیم کو باقی ترقی یافتہ دنیا سے مماثل کیا جا رہا ہے۔
بہرحال اس کا اصل فائدہ تب ہی ہو گا جب تعلیم کی کوالٹی بھی وہی ہو جو وہاں‌ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ

Post by محمد شعیب »

میرا خیال ہے کہ نویں جماعت سے کسی قدر اختصاص شروع کر دیا جائے۔ جو بیالوجی پڑھنا چاہتے ہیں ان کے لئے ریاضی لازم نہ ہو۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ

Post by چاند بابو »

یہ بھی ایک اچھی تجویز ہے مگر میرے خیال میں‌یہ تو پہلے بھی ایسے ہی ہے۔
جو پری میڈیکل مضامین لیتا ہے اسے ریاضی نہیں پڑھنا پڑتی اور پری انجنئیرنگ والے ریاضی بطور لازمی مضمون لیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی
یہ گیارہویں جماعت سے اختیاری ہوتا ہے۔ نہم دہم میں تو سب کو ریاضی پڑھنی پڑتی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ

Post by چاند بابو »

جی بالکل میٹرک تک ایسا ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ

Post by محمد شعیب »

کئی طلبہ میٹرک میں صرف ریاضی کی وجہ سے اچھے نمبرز نہیں لے پاتے
Post Reply

Return to “تعلیم وتدریس”