urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
آپ وی سی ایچ کے مستقل ممبر بن جایں اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں ہمیں ہر قدم پر آپ کا ساتھ چاہیئے
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
شعیب صاحب مجھ سے فیس بک پر رابطہ کریں ابھی شکریہ
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
ایک مدد یہ بھی ہے کہ آپ ویب سایٹ بنایں؟محمد شعیب wrote:آپ کو میری کیسی مدد درکار ہے ؟عزیزامین wrote:شعیب صاحب آپ وی سی ایچ کے لیے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
شعیب صاحب فیس بک یا ذاتی پیغام میں رابطہ کریں تو بات جلدی ہو گی شکریہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
اب تو اسے بھی ورڈ پریس پر لے جانے کا سوچ رہا ہوں.
شاید میں جوملہ کو ہمیشہ کے لئے اللہ حافظ کہہ دونگا ...
شاید میں جوملہ کو ہمیشہ کے لئے اللہ حافظ کہہ دونگا ...
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
ہاہاہاہاہا
آپ اکیلے نہیں بہت سارے دوست جو جوملہ سے ورڈپریس پر آئے اسی کے ہو بیٹھے.
دراصل اپنے آسان فیچرز، بہتر سیکورٹی اور فوری دستیاب ٹولز کی بدولت ورڈپریس اس وقت دنیا کے چند ایک بہترین سی ایم ایس میں سے ہے اور جوملہ اس سے کہیں پیچھے ہے.
ویسے آپس کی بات ہے مجھے جوملہ نہیں آتا ہے اور مجھے ذاتی طور پر جوملہ اچھا لگتا ہے.
آپ اکیلے نہیں بہت سارے دوست جو جوملہ سے ورڈپریس پر آئے اسی کے ہو بیٹھے.
دراصل اپنے آسان فیچرز، بہتر سیکورٹی اور فوری دستیاب ٹولز کی بدولت ورڈپریس اس وقت دنیا کے چند ایک بہترین سی ایم ایس میں سے ہے اور جوملہ اس سے کہیں پیچھے ہے.
ویسے آپس کی بات ہے مجھے جوملہ نہیں آتا ہے اور مجھے ذاتی طور پر جوملہ اچھا لگتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
اگر آسانی کی بات کریں تو ورڈ پریس کے مقابلے میں جوملہ میرے لئے بہت آسان ہے. میں نے جوملہ 2010 میں پڑھانا شروع کیا تھا. یعنی اس وقت بھی مجھے اس پر اچھا خاصہ کنٹرول تھا. اب تو اور بھی آسان ہے. لیکن سب سے بڑا مسئلہ سیکیورٹی کا ہے. اور اس کے اکثر فری ایکس ٹنشن اور ٹیمپلیٹ مزے کے نہیں ہیں. یا چرانے پڑتے ہیں یا پریمیم کی ضرورت پڑتی ہے.
لیکن جوملہ میں اب نئے نئے فریم ورکس بن رہے ہیں جو ٹیمپلیٹ میں مزید آسانیاں پیدا کر رہے ہیں. لیکن اب بس ورڈ پریس کی طرف آنے کا سوچ ہی لیا ہے.
لیکن جوملہ میں اب نئے نئے فریم ورکس بن رہے ہیں جو ٹیمپلیٹ میں مزید آسانیاں پیدا کر رہے ہیں. لیکن اب بس ورڈ پریس کی طرف آنے کا سوچ ہی لیا ہے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
چلیں اچھی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
لو جی اس ویب سائٹ کو بھی ورڈ پریس پر منتقل کر دیا۔ ابھی کچھ کام کرنا ہے۔
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
مجھے کچھ دفعہ جوملہ کی ضرورت پڑی، جوملہ میں ورسیٹیلٹی (تنوع) بہت زیاہ ہے۔ جبکہ ورڈ پریس ایک بلاگنگ ویب سائٹ ہے۔ جوملہ میں ایک ٹیمپلیٹ جو پیورٹی 3 کے نام سے مشہور ہے بہت عمدہ لگی۔ اور اسے استعمال بھی کیا۔ لیکن عام طور پر سی ایم ایس صارفین کو اتنے تنوع کی ضرورت پڑتی نہیں۔ اس لیے میں بھی واپس ورڈ پریس پر چلا آیا۔ اب چار ویب سائٹس ہیں، سب پر ورڈ پریس۔ بہر حال جوملہ کا اپنا ایک مقام ہے، اور ورڈ پریس کے مقابلے میں ایکسیسبلٹی اچھی ہے۔ مثلاً ورڈ پریس میں جو ایک چیز ابھی آرہی ہے، فرنٹ اینڈ ٹمپلیٹ لوکیشنز، یہ جوملہ میں بہت پہلے سے چلی آرہی ہے۔ بہر حال ورڈ پریس آسان ، سائز میں چھوٹا تیز رفتار اور مختصر ہے۔
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
عطاء رفیع مجھے بھی آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ لیکن دیکھا جائے تو ورڈ پریس اپنی سادگی کی وجہ سے جوملہ پر سبقت لے گیا۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
سادگی بھی اور سیکورٹی بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو