حیرت انگیز "گاڑی"

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حیرت انگیز "گاڑی"

Post by چاند بابو »

واقعی ہے تو بڑی حیرت انگیز گاڑی لیکن ہمارے کسی کام کی نہیں۔

ہاں آرمی کے بہت کام کی چیز ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حیرت انگیز "گاڑی"

Post by شازل »

بہت خوب اور زبردست گاڑی ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حیرت انگیز "گاڑی"

Post by رضی الدین قاضی »

انسان اپنی ضرورت کے لحاظ سے ایجادات کرتا رہتا ہے۔

یہ گاڑی بھی کام کی نویت کے حساب سے بنائی گئی ہے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حیرت انگیز "گاڑی"

Post by اعجازالحسینی »

رضی الدین قاضی wrote:انسان اپنی ضرورت کے لحاظ سے ایجادات کرتا رہتا ہے۔

یہ گاڑی بھی کام کی نویت کے حساب سے بنائی گئی ہے۔
لیکن ہمارے کس کام کی ؟؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: حیرت انگیز "گاڑی"

Post by عاطف »

بہت خوب اچھی گاڑی ہے - چاند بھائی آپ خرید لے اس کو مری چلے گے اس پر سیر کرنے - :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”