بیت بازی ...

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

محمد شعیب wrote:
نورمحمد wrote:یاد گر آتی رہے مٹتے ہیں دل کے فاصلے
تم بھلا دو گر تو دل کے پاس رہتا کون ہے
یہی ہے ناں تمہیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے
کبھی ملنا تمہارے مسئلے کا حل نکالیں گے

"ی"

پھر سے : یہ : n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

چلو کوئی بات نہیں . . . اپنا . . ہوم میڈ شعر ہی پیش کرتا ہوں

یاد آتی ہے سب کی تجھ کو مگر
اک مری یاد ہی نہیں آتی

نون میم : نوٓرمحمد ابن بشیر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یہ مسائل تصوف یہ تیرا بیان غالب
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا

"الف"
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

آتشِ عشق ہی نہ بھڑکے تو
جان کرتا کوئی فدا ہے کیا

نون میم : نوٓرمحمد ابنِ بشیر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

ادب کی بات ھے ورنه سوچو تو....!
جو شخص سنتا ھے، وه بول بھی تو سکتا ہے

"ی"
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

یہ دنیا اہلِ دنیا سب ہے فانی
یہاں پر جی لگا کر کیا کرو گے


نون میم : نوٓرمحمد ابن بشیر

:‌:‌: ی :‌:‌:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یوں بھی ہم دور دور رہتے تھےیوں بھی سینوں میں اک قدورت تھی
تم نے رسما بھلا دیا ورنہ، اس تکلف کی کیا ضرورت تھی ..........

"ی"
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

یہ دنیاِ، اہلِ دنیا، سب ہے فانی
یہاں پہ جی لگا کر کیا کرو گے


نون میم : نورمحمد ابنِ بشیر

اگلا لفط پھر سے " ی " آیا ہے . . . . میرے خیال سے اسے درگزر کرتے ہوئے "گ " سے اگلا شعر کہا جائے .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

ویسے ی سے بھی اشعار بہت ہیں. چلو آپ کہتے ہیں تو گ سے لکھتا ہوں.

گہرے سُروں میں عرضِ نوائے حیات کر
سینے پہ ایک درد کی سِل رکھ کے بات کر

"ر"
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

راہِ احمد ہے ایسی راہ کی جو
سیدھی جا کے خدا سے ملتی ہے

رب کے قرآن کی ہیں‌ تفسیر
سیرتِ مصطفی سے ملتی ہے

نون میم : نورمحمد ابن بشیر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یاد کا پھر کوئی دروازہ کھلا آ خر شب
دل میں بکھری کوئی خوشبوٴےقبا آخر شب

"ب"
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Re: بیت بازی ...

Post by میرا پاکستان »

بے جُراءتِ رِندانہ عشق ہے رُوباہی
بازُوہے قومی جس کا، وہ عشق یُداللّٰہی



(ی)
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یہ کیا ہوا کہ اک مرے مرنے کی دیر تھی
یکدم ہی جی اٹھے مرے دشمن مرے ہوئے

ی
Post Reply

Return to “اردو شاعری”