»تلاش گمشدہ«
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
ارے ...
تلاش گمشدہ کے اشتہار کی کوئی ضرورت نہیں ... میں یہاںہی ہوں .. اور الحمد للہ باخیریت ہوں ... !!
آپ سب کی محبتوںکا بہت شکریہ!!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میںرکھے . آمین
تلاش گمشدہ کے اشتہار کی کوئی ضرورت نہیں ... میں یہاںہی ہوں .. اور الحمد للہ باخیریت ہوں ... !!
آپ سب کی محبتوںکا بہت شکریہ!!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میںرکھے . آمین
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
شکرہے کہ آپ یہاں موجود ہیں اور بخریت ہیں وگرنہ میں تو سمجھا تھا کہ آپ گم ہو چکے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: »تلاش گمشدہ«
اور میں بھی یہی ہوں مجھے بھی اشتہاری نہ قرار دینا
تھوڑی سی مصروفیات زیادہ ہو گئی ہیں آج کل بس کچھ دن اور ہیں پھر انشاءاللہ باقاعدگی سے حاضری دونگا
تھوڑی سی مصروفیات زیادہ ہو گئی ہیں آج کل بس کچھ دن اور ہیں پھر انشاءاللہ باقاعدگی سے حاضری دونگا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
جی نہیں آپ تو پھر بھی کبھی کبھار شکل دکھا ہی جاتے ہیں یہاں کچھ لوگ ہیں جو بالکل ہی منظر سے غائب رہتے ہیں ان میں سے ایک عامر علی بھی ہیں.
آپ کی مصروفیات کا ہمیں اندازہ ہے اس لئے آپ سے کوئی باز پرس نہیں ہو گی.
ویسے بھی باز پرس کرنے والا باز آپ کے ساتھ ہے تو ہماری کیا جرات آپ سے باز پرس کرنے کی.
میرا مطلب اضواء بہنا سے ہے.
آپ کی مصروفیات کا ہمیں اندازہ ہے اس لئے آپ سے کوئی باز پرس نہیں ہو گی.
ویسے بھی باز پرس کرنے والا باز آپ کے ساتھ ہے تو ہماری کیا جرات آپ سے باز پرس کرنے کی.
میرا مطلب اضواء بہنا سے ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
یہ ہوئی نا بات
آج اُردو نامہ دمک رہا ہے
آج اُردو نامہ دمک رہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
تو پھر اب مجیب منصور صاحب کے نام تلاش گمشدہ کے اشتہار دیا جائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
مجیب بھائی گمشدہ نہیںہوئے، وہ مصروف ضرور ہوگئے ہوںگے لیکن جلد یا دیر سے ہی سہی وہ آجائیں گے{أضواء} wrote:تو پھر اب مجیب منصور صاحب کے نام تلاش گمشدہ کے اشتہار دیا جائے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
تو پھر تب تک انتظار کا مزہ لیجئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
[center]بلال احمد فوری طور پر حاضر ہوجائے [/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
بلال تو پتہ نہیںکہاں گم ہو گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
تو پھر اب کیا کریں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
حاضر جناباضواء wrote:[center]بلال احمد فوری طور پر حاضر ہوجائے [/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: »تلاش گمشدہ«
دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے نہچاند بابو wrote:بلال تو پتہ نہیںکہاں گم ہو گیا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
غنيمت
ميرا نام اشتهار
My nhi ayea
ميرا نام اشتهار
My nhi ayea
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
جی اب تو خود "اضواء جی" کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرو۔
اور میاں صاحب، بلال احمد اور دیگر کئی ممبرز لاپتہ ہیں۔
اور میاں صاحب، بلال احمد اور دیگر کئی ممبرز لاپتہ ہیں۔