دارالافتاء

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

دارالافتاء

Post by محمد شعیب »

آج کل امت کی اکثریت مسائل کی تحقیق نہیں کرتی
جائز نا جائز، حلال حرام اور صحیح غلط کا فیصلہ کرنے کے لئے مستند مفتی سے نہیں پوچھا جاتا
اگر کوئی بیماری ہو جائے تو اسپیشلسٹ ڈھونڈا جاتا ہے. لیکن دین کے معاملے میں کوئی ماہر مفتی کے پاس جانے کے بجائے خود سے فیصلہ کر لیا جاتا ہے.
یہ دین سے بے اعتنائی اور جہالت کی علامت ہے.

ہمیں اپنے مسائل ماہر مفتیان کرام سے معلوم کرنے چاہئیں
میں یہاں کچھ دارالافتاؤں کی ویب سائٹس اور فون نمبرز شئر کر رہا ہوں

ان کو آگے بھی پھیلایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ صحیح مسائل معلوم کر سکیں.

دارالافتاءجامعہ بنوریہ کراچی

دارالافتاء بنوری ٹاؤن

فتوٰی سینٹر امریکہ تحت اشراف جامعہ دارالعلوم کراچی




دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی 02135049774 سے 6 تک

دارالافتاء بنوری ٹاؤن کراچی 02134121152 02134123366

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی 0214573865 0214599168
Last edited by محمد شعیب on Sat Jun 11, 2011 10:13 am, edited 1 time in total.
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by مجیب منصور »

جزاک اللہ احسن الجزاء
انتہائی عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے آپ نے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by مجیب منصور »

محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ مجیب منصور صاحب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by چاند بابو »

چونکہ یہ ویب سائیٹس کے لنکس ہیں اور دینی گفتگو ہرگز نہیں‌اس لئے انہیں ویب سائیٹس والے زمرے میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by محمد شعیب »

جزاک للہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by افتخار »

جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دارالافتاء

Post by اضواء »

أحسنتم و بارك الله فيكم جميعا جعله الله في موازين حسناتكم
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ بھائی لوگو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: دارالافتاء

Post by سیفی خان »

جزاک اللہ احسن الجزاء
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by محمد شعیب »

وایاک

اگر انٹرنیٹ پر آن لائن مسائل پوچھنے ہیں تو اس کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں.

آن لائن دارالافتاء
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دارالافتاء

Post by نورمحمد »

شکرا"
اجمل
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Thu Jul 21, 2016 10:56 pm
جنس:: مرد

Re: دارالافتاء

Post by اجمل »

جزاک اللہ
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”