اردو تھیمز ڈاٹ کوم

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by علی عامر »

لیجئے جناب ... چاند بابو کی سرپرستی، محبت اور مسسلسل تربیت کی ریاضت کے بعد آپ احباب کے لئے اردو تھمیز ڈاٹ کوم پیش خدمت ہے ... گو کہ اس موضوع پر پہلے سے دو یا تین ویب سائیٹس اردو بلاگران کی خدمت میں‌ کوشاں‌ہیں .. لیکن جدت اور انفرادیت ہر انسان کا خاصہ ہوتی ہے ... بہتر سے بہتر تر کے سفر کی جانب اس کی جبلت اسے اکساتی رہتی ہے ... انہی چند باتوں کے پیش نظر یہ ویب سائیٹ نوآموز اردو بلاگران کے کئے ایک تربیت گاہ جیسا ماحول بھی فراہم کرے گی ...‌!!

تمام تر کوتاہیوں پر پیشگی معزرت ;fl;ow;er;

اردو تھمیز ڈاٹ کوم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by چاند بابو »

بہت خوب علی عامر بھیا بہت خوبصورت سائیٹ ہے ماشااللہ.
یقیننا اردو میں اس کام کی بہت اہمیت اور انتہائی ضرورت تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by عاطف »

ایک اچھی کاوش ہے اللہ عزوجل آپ کو کامیاب کریں آمین v;g
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by علی عامر »

ستائش پر ممنون ہوں ;fl;ow;er;
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by بلال احمد »

علی عامر بھائی عمدہ کاوش پر شکریہ قبول کریں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by علی خان »

v_v_g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by نورمحمد »

بہت بہت شکریہ . . r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by افتخار »

v_v_g
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by علی عامر »

آپ سب کا شکریہ r:o:s:e
کنگ ناصر
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Tue Jul 19, 2016 12:00 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by کنگ ناصر »

بھائی یہ تو ویب سائیٹ بند ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم

Post by محمد شعیب »

ڈومین نیم ایکسپائر ہو گیا.
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”