ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ضرورت برائے ہوسٹ

Post by عزیزامین »

شاہنواز wrote:کس ٹائپ کی ہوسٹ اور کہاں کام کرنا ہوگا طریقہ کار کیا ہوگا؟
آپ مجھے اپنی فیس بک آئیڈی دے دیں تاکہ میں آپ کو ٹیم سے ملوا سکوں اور پلان کے بارے میں بہتر طور پر آگاہ کر سکوں ہمارہ الگ پیج ہے جہاں آپ کو اپنے ویڈیوز اپ لوڈ کرنا ہوں گے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

http://vch.onlineilmkidunya.com/" onclick="window.open(this.href);return false;
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by شاہنواز »

بہت خوب امین جی کیا بات ہے بہت اچھا کام کیا ہے -
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by شاہنواز »

امین جی میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے اب میں وہاں یہ دیکھنا چاہ رہا ہوں تو مجھے وہ
آپشن مل نہیں رہا ہے کیوں؟
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

آپ فیس بک پر مجھے جوائن کر لیں اور ویڈیو مجھے دے دیں پر سب سے پہلے یہ بتایں آپ اس پروجیکٹ میں کیا کیا زمہ داری نبھایں گے کتنا ٹائم دے سکیں گے؟
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

شاہنواز wrote:امین جی میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے اب میں وہاں یہ دیکھنا چاہ رہا ہوں تو مجھے وہ
آپشن مل نہیں رہا ہے کیوں؟
مجھے ویڈیو بھیج دیں
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

شاہنواز wrote:امین جی میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے اب میں وہاں یہ دیکھنا چاہ رہا ہوں تو مجھے وہ
آپشن مل نہیں رہا ہے کیوں؟
آپ شروع میں تو بہت سنجیدہ لگ رہے تھے لیکن اب آپ توجہ نہیں دے رہ ؟
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

اب تو وی سی ایچ اردو فورم بھی بن رہا ہے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

وی سی ایچ فورم بن چکا ہے اگر آپ شامل کارواں ہونا چاہتے ہیں تو بتایں جزاک اللہ
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ

Post by عزیزامین »

اسلام وعلیکم میری طرف سے اور وی سی ایچ کی طرف سے اردو نامہ کی بحالی پر بہت بہت مبارکباد، محمد شعیب صاحب مجھ سے رابطہ کریں شکریہ
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ

Post by عزیزامین »

ہم جلد ہی کسی ویب ریڈیو یا ایف ایم ریڈیو پر ایک گھنٹے کی نشریات کا سوچ رہے ہیں، ہم اپنے وی سی ایچ ریڈیو کا بھی سوچ رہے ہیں
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

میاں محمد اشفاق wrote:معافی چاہتا ہوں کافی عرصے بعد اس دھاگے پر اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں.
مجھے سچ میں اس میں کوئی جان نظر نہیں آتی، نمبر ایک جیسے آپ ویب ٹی وی کہ رہے ہیں وہ بس ایک یو ٹیوب ٹائپ کی ویب ہے جس پر اپنی ویڈیو اپ لوڈ‌کر لی اور پھر اسے دنیا کے سامنے پیش کر دیا ایسا ہی یو ٹیوب سے بھی ہو سکتا ہے. اگر ویسے آپ اس پر لائیو بھی چلا سکتے ہیں بس اس کے لئے اچھا کیمرا مین چاہیے جو کہ پوز اچھے دے . دوسری بات اگر ریڈیو کی بات کریں تو کئی ویب آپ کو آن لائن سٹریمنگ ریڈیو کی سہولت مہیا کرتی ہے.اور آپ جن اخراجات کی بات کر رہے ہیں کیا میں اسکی تفصیل جان سکتا ہوں کہ کہاں خرچ کر رہے ہیں آپ. کیوں کہ جس ویب پر آپ نے ٹی وی بنایا ہے وہ فری سٹریمنگ کی ویب سائٹ ہے میرے خیال میں‌سوائے انٹرنیٹ کے کوئی اور اخراجات نہیں ہوں گے،
اگر آپ دونوں کو ایک پروفیشنل طریقے سے چلانا چاہیں تو اس کے لئے کافی پیسوں کی ضرورت ہوگی جو یقیناء آپ افورڈ‌نہیں کر سکتے. اس لئے ویڈیوز کو ریکارڈ کریں اور بیک گراونڈ‌والا ماحول بھی ایسا رکھیں جو کہ خوشگوار ہو بلاشبہ آپ کے موضوعات اچھے ہیں اس پر میں آپکی تعریف کرتا ہوں .
آپ مشورے کے ساتھ ساتھ کچھ تعاون بھی کریں تو اچھاہے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

محمد شعیب wrote:میں نے پیج لائک کیا ہے. اور جتنا ممکن ہوا ان شاءاللہ تعاؤن کرینگے
اس تعاون کی کچھ تفصیل بھی بتا دیں برائے مہربانی، ویسے آپ تو کافی عرصے سے نظر ہی نہیں آرہے؟خیریت ہے نا جناب؟
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

محمد شعیب wrote:شئرنگ کا شکریہ
بہت ہی اچھی سوچ ہے. قدرت کی کسی نعمت سے محروم افراد کے لئے ایسے سلسلے لائق ستائش ہیں.
اس سلسلے میں بندہ کی بھی کچھ آراء ہیں
1. ایسے پروگرامز شامل کئے جائیں جس سے ایسے لوگوں میں احساس محرومی زائل ہونے میں مدد ملے اور کچھ کرنے کا جذبہ پیدا ہو.
2. ایسے معذور افراد جنہوں نے دنیا میں کوئی بڑا گول اچیو کیا ہو، ان کی ڈاکومنٹریز شئر کی جائیں.
3. باہمت معذور افراد کو سٹوڈیو میں بلا کر ان کا انٹرویوکیا جائے اور وہ دوسرے معذورین کی راہنمائی کریں.
آپ اس سلسلے میں کتنا اور کس قسم کا ساتھ دیں گے؟
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”