urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں
[link]http://urdupc.com/[/link]
وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
[link]http://urdupc.com/[/link]
وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
یہ ویب سائٹ لگ رہی ہے
اشفاق بھیا کو بھی بہت بہت مبارک باد.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
بہت بہت شکریہ شعیب بھائی.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیںمحمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں
[link]http://urdupc.com/[/link]
وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.عزیزامین wrote:گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیںمحمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں
[link]http://urdupc.com/[/link]
وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
آپ وی سی ایچ کو بھی اپنی آمد کا شرف بخشیں پلیزمحمد شعیب wrote:بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.عزیزامین wrote:گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیںمحمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں
[link]http://urdupc.com/[/link]
وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
کیا یہ ویب سایٹ ہےhttp://urdupc.com/index.php/registeredعزیزامین wrote:آپ وی سی ایچ کو بھی اپنی آمد کا شرف بخشیں پلیزمحمد شعیب wrote:بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.عزیزامین wrote:گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیںمحمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں
[link]http://urdupc.com/[/link]
وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
-
- دوست
- Posts: 208
- Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
- جنس:: مرد
- Location: Karachi
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
سلام
میں کچھ دن پہلے اردو نامہ پر آیا تھا اردونامہ کی ہوسٹنگ رجسٹریشن کے بارے میں تفصیل لینی تھی تاکہ اپنا حصہ ڈالتا، اس سلسلے میں ماجد بھیا سے بات بھی ہوئی جو بعد میں خیر سے انجام پاگیا، اسکے بعد سے طبعیت شریف شدید ناساز ہے اور اب تو گذشتہ 4 دنوں سے 102 بخار چل رہاہے تو اسکے لیے دعا کا طلبگار ہوں.
خیر سے ویب سائیٹ کے بارے میں دیکھا تو سوچا کہ اپنی آراء کا اظہار کرتا چلوں کیوں کہ طبعیت میں ویسے بھی معیار دیکھنے کی حس پائی جاتی ہے جسکا آفس میں بھرپور استعمال ہوتا ہے (کوالٹی ٹیم لیڈ & بزنس اینالسٹ جو ٹہرے).
ضروری نہیں کہ سب پر کام کیا جائے لیکن پھر بھی دیکھ لیجئے گا کہ کس مسئلے کو ٹھیک کرنا ہے.
سب سے اوپر والا مینو
1. "سروسز" کا لنک کام ہی نہیں کررہا .
2. ہوم کا جو آئیکون ہے اسکے ساتھ (ہوم) کے الفاظ نہیں ہے، اصول بنا لیں کہ اگر لکھنا ہے تو سب کے ساتھ لکھیں ورنہ کسی کے ساتھ کچھ نہ لکھیں.
3.پراجیکٹس کے لیے فولڈر کے آئیکون کے جگہ کچھ اور لگائیں.
4.ہیمبرگرآئیکون (تین لائنز) اگر کلک کریں تو جو مینو کھلتا ہے اسمیں الفاظ کے ساتھ کوئی آئیکون نہیں ہے، آئیکون لگائیں.
5. ہیمبرگرآئیکون دبانے پر جو مینو کھلتا ہے اسمیں سرچ کے الفاظ ڈبے میں نظر آرہے ہیں لہذا اور جو سرچ لکھا ہوا ہے الگ سے اسکو ختم کریں.
6. الفاظ کا حجم بڑا کریں.
بینرز
1. تینوں بینرز کےلیے الگ الگ بیک گراونڈ استعمال کریں اور تصویر کا سائز کم ا ز کم 1050×1650ہو.
2.بینر پر جملے یاتو مکمل انگریزی میں ہوں یا پھر مکمل اردو میں، چونکہ ویب سائیٹ اردو کی ہے تو اردو لکھیں.
3. بینر پر الفاظ بہت چھوٹے لکھیں ہیں انکو بڑا کریں (موجود حالت سے 2 گنا بڑا)
ویب سائیٹ کا ٹیکسٹ
1. ٹیکسٹ کا حجم کم ہے اسکو بڑھائیں کم از کم 2 گنا.
گیلری یا پورٹ فولیو
1.یہ بہت ہی خراب نظر آرہے ہیں انکو الگ کریں
2. حجم تھوڑا کم کرکے آپس میں فاصلہ دیں.
رجسٹریشن
1. رجسٹریشن ختم کردیں،
2. اسکے لیے نام تبدیل کریں اور رجسٹریشن کو فقط "رابطہ کریں" کردیں.
تین حضرات کی تصاویر
1. سب تصاویر کو ایک جگہ ایکدوسرے کے برابر لگائیں.
2. اسکرولینگ ختم کردیں.
وسلام

عرفان حیدر صاحب
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]
اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]
اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
شعیب صاحب لگتا ہے آپ مجھ سے سخت بلکہ سخت ترین ناراض ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷÷محمد شعیب wrote:عرفان حیدر صاحب
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]
اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
عزیز امین بھائیعزیزامین wrote:شعیب صاحب لگتا ہے آپ مجھ سے سخت بلکہ سخت ترین ناراض ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷÷محمد شعیب wrote:عرفان حیدر صاحب
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]
اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ
ایسی کوئی بات نہیں. بلکہ میں آج کل اپنے گاؤں آیا ہوا ہوں. یہاں دن میں 3 گھنٹے اور رات میں 6 گھنٹے یعنی پورے دن رات میں صرف 9 گھنٹے بجلی ہوتی ہے. اس دوران بھی کبھی نیٹ چلتا ہے تو کبھی نہیں. اور کبھی بہت سلو. اس لئے مستقل آن لائن نہیں ہو سکا. آپ نے کیا پوچھنا ہے ؟
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
وی سی ایچ کو آپکے ساتھ اور تعاون کی بہت ضرورت ہےپلیز وی سی ایچ فورم بلکہ وی سی ایچ ہی جوائن کر لیں شکریہ.http://www.vchsociety.com/forum/
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
عزیز صاحب یہ جو وی بلٹن فورم سافٹ وئیر آپ استعمال کر رہے ہیں کیا وہ پیڈ ورژن ہے یا نہیں.
اگر پیڈ ہے تو کتنے میں اور کہاںسے خریدا ہے.
اگر پیڈ ہے تو کتنے میں اور کہاںسے خریدا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
یہ تمام معلومات ابرار حسین صاحب کو ہیں
Last edited by عزیزامین on Tue May 17, 2016 4:08 am, edited 2 times in total.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
جی ضرورعزیزامین wrote:وی سی ایچ کو آپکے ساتھ اور تعاون کی بہت ضرورت ہےپلیز وی سی ایچ فورم بلکہ وی سی ایچ ہی جوائن کر لیں شکریہ.http://www.vchsociety.com/forum/" onclick="window.open(this.href);return false;
فورم کا ڈیفالٹ فونٹ "جمیل نوری نستعلیق" ہے جبکہ فورم میں انگلش ٹیکسٹ اردو سے زیادہ ہے.
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
ہم فورم کو اردو نہیں رکھ سکتے وہ نابینا افراد کو سوٹ نہیں کرتا اسی لیے فورم رومن اردو ہے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
نابینا افراد کو تو کوئی بھی ٹیکسٹ "سوٹ" نہیں کرتا نہ اردو نہ انگلش ..عزیزامین wrote:ہم فورم کو اردو نہیں رکھ سکتے وہ نابینا افراد کو سوٹ نہیں کرتا اسی لیے فورم رومن اردو ہے
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
انگلش اور رومن اردو جاز سکرین ریڈر سے سنا جا سکتا ہے
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
شعیب صاحب آپ وی سی ایچ کے لیے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
آپ کو میری کیسی مدد درکار ہے ؟عزیزامین wrote:شعیب صاحب آپ وی سی ایچ کے لیے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟