جوملہ 3 کو اردوانہ

جوملہ سی ایم ایس کے مسائل پر مبنی سوال و جواب کا سلسلہ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ 3 کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

جوملہ 3 کے لئے ابھی تک اردو پیکج نہیں ہے. اس لئے جوملہ 3 کی ویب سائٹ کو اردوانہ ایک درد سر ہوتا ہے. میں نے آج ہی ایک جوملہ 3 کی ویب سائٹ کو اردوایہ ہے. اس کا جگاڑی طریقہ یہاں پیش کر رہا ہوں.
جوملہ کو دائیں سے بائیں rtl کرنے کے لئے جوملہ کا فارسی پیکج انسٹال کرلیں.

[link]http://joomlacode.org/gf/project/jtrans ... ge_id=6435[/link]

انسٹال کرنے کے بعد ڈیفالٹ لینگویج فارسی سیٹ کر دیں.
اب ڈیفالٹ ٹیمپلیٹ میں جا کر کسٹم سی ایس ایس پر جائیں اور یہ کوڈ پیسٹ کر دیں.

Code: Select all

h1 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h2 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h3 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h4 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h5 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h6 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 3 کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

اس کے علاوہ کچھ اور تبدیلیاں بھی کرنی ہونگی.
اردو پیکج پر کام ہو رہا ہے.
[link]https://crowdin.com/project/joomla-cms/ur-PK#[/link]
یہ مکمل ہو جائے تو مسئلہ ہی حل ہو جائیگا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جوملہ 3 کو اردوانہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ورڈ پریس سے جوملہ مزے کا لگ رہا.
مگر میری سمجھ میں یہ بات نہیں آئی کہ جوملہ بہترین ہونے کے باوجود ورڈ پریس سے پیچھے کیوں ہے یا مجھے ہی لگ رہا ہے.
بہرحال اب ایسے سیکھنا ہی پڑے گا . انشااللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 3 کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:ورڈ پریس سے جوملہ مزے کا لگ رہا.
مگر میری سمجھ میں یہ بات نہیں آئی کہ جوملہ بہترین ہونے کے باوجود ورڈ پریس سے پیچھے کیوں ہے یا مجھے ہی لگ رہا ہے.
بہرحال اب ایسے سیکھنا ہی پڑے گا . انشااللہ
جوملہ کے سی پینل کو لوگ دیکھ کر پریشان ہو جاتے ہیں. ورنہ جوملہ ایک مکمل سی ایم ایس ہے. جوملہ اور ورڈ پریس ٹیمپلیٹس، فیچرز اور اکثر لحاظ سے ہم پلہ ہیں. لیکن یہ بات درست ہے کہ ورڈ رپریس جوملہ کے معاملے میں زیادہ مقبول ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ 3 کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

جوملہ 3 کے اردو ترجمہ پراجیکٹ میں حصہ لیں. طریقہ کار یہ ہے. سب سے پہلے پروجیکٹ والی ویب سائٹ "کرؤڈن"پر رجسٹرڈ ہوں.
[link]https://crowdin.com/join[/link]
پھر جوملہ اردو ترجمے کے پراجیکٹ پیج پر آئیں.
[link]https://crowdin.com/project/joomla-cms/ur-PK#[/link]
یہاں وہ فائلز ہیں جن کا ترجمہ کرنا ہے. کچھ ایڈمن فائلز ہیں اور کچھ سائٹ. جس فائل کا ترجمہ کرنا ہو اس پر کلک کریں.

Image

ان میں سے جو فائلز نا مکمل ہیں ان پر کلک کرنے سے اس طرح صفحہ کھلتا ہے

Image

جہاں Enter translation Here لکھا ہے، وہاں ترجمہ کر کے Save کا بٹن پریس کر دیں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جوملہ 3 کو اردوانہ

Post by میاں محمد اشفاق »

بلکل اس کام میں حصہ لیا جا سکتا ہے انشااللہ فراغت ہوتے ہی ضرور حصہ لوں گا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “جوملہ سوال وجواب”