پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر

Post by میاں محمد اشفاق »

پاکستان کیسے بنا، کس نے بنایا، کیوں بنایا، کن کن لوگوں نے بنانے کے لئے قربانیاں دی؟
یہ ایسے سوالات ہیں جن کے سارے نہیں تو آدھے سے زیادہ سوالات کا جواب پاکستان میں رہنے والوں سمیت دنیا کے کئی لوگوں کو بھی پتہ ہو گا، مگر اس سوال کا شائد کوئی بھی سہی جواب ناں دے سکے یا اگر دے بھی سکے تو جواب نفی میں ہی ہو گا کہ کیا جس خیالات، خواب اور امنگوں کی وجہ سے پاکستان بنا کیا ہم اس پر پورے اترتے ہیں کیا آج کا پاکستان وہ پاکستان ہے جس کا خواب پاکستان بننے سے پہلے ہونے والے جلسے جلوسوں گھروں میں بیٹھی ہوئی مائیں بہنیں خواب دیکھا کرتی تھی،
خیر یہ ایک لمبی بحث ہے میرا یہ چند باتیں کرنے کا مقصد آپ کو کچھ تصاویر دیکھانے کے لئے زہنی طور پر تیار کرنا تھا جو بولنا تو چاہ رہی ہیں مگر موجودہ پاکستان کی عوام و حکمران انہیں خاموش رہنے کا حکم سنا دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی سسکیاں اور دم توڑتے وہ ارادے جن کی وجہ سے پاکستان بنا دم توڑ رہے ہیں امید ہے آپ یہ تصاویر دیکھ کر زیادہ نہیں تو کچھ دیر کے لئے اپنی آنکھوں میں نمی محسوس کریں گے شائد میری طرح آپکے رونگٹے بھی کھڑے ہو جائیں اور .................................... : ;(

Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

تصاویر سورس
لائف میگزین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر

Post by محمد اسفند »

اے میرے وطن کے جیالے جوانوں
بھلا دی ہیں تم نے وہ داستانیں
ہے لاکھوں‌شہیدیوں کی قربانیوں سے
ملا تھا یہ وطن لٹا کر کے جانیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر

Post by افتخار »

اگر غور کیا جائے تو ان تصویروں میں بہت دکھ واضع نظر آتا ھے
کاش کوئی موجودہ حکمران بھی ان کو دیکھ لے.
Post Reply

Return to “تصاویر”