پاکستان کیسے بنا، کس نے بنایا، کیوں بنایا، کن کن لوگوں نے بنانے کے لئے قربانیاں دی؟
یہ ایسے سوالات ہیں جن کے سارے نہیں تو آدھے سے زیادہ سوالات کا جواب پاکستان میں رہنے والوں سمیت دنیا کے کئی لوگوں کو بھی پتہ ہو گا، مگر اس سوال کا شائد کوئی بھی سہی جواب ناں دے سکے یا اگر دے بھی سکے تو جواب نفی میں ہی ہو گا کہ کیا جس خیالات، خواب اور امنگوں کی وجہ سے پاکستان بنا کیا ہم اس پر پورے اترتے ہیں کیا آج کا پاکستان وہ پاکستان ہے جس کا خواب پاکستان بننے سے پہلے ہونے والے جلسے جلوسوں گھروں میں بیٹھی ہوئی مائیں بہنیں خواب دیکھا کرتی تھی،
خیر یہ ایک لمبی بحث ہے میرا یہ چند باتیں کرنے کا مقصد آپ کو کچھ تصاویر دیکھانے کے لئے زہنی طور پر تیار کرنا تھا جو بولنا تو چاہ رہی ہیں مگر موجودہ پاکستان کی عوام و حکمران انہیں خاموش رہنے کا حکم سنا دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی سسکیاں اور دم توڑتے وہ ارادے جن کی وجہ سے پاکستان بنا دم توڑ رہے ہیں امید ہے آپ یہ تصاویر دیکھ کر زیادہ نہیں تو کچھ دیر کے لئے اپنی آنکھوں میں نمی محسوس کریں گے شائد میری طرح آپکے رونگٹے بھی کھڑے ہو جائیں اور .................................... :
تصاویر سورس
لائف میگزین
پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر
اے میرے وطن کے جیالے جوانوں
بھلا دی ہیں تم نے وہ داستانیں
ہے لاکھوںشہیدیوں کی قربانیوں سے
ملا تھا یہ وطن لٹا کر کے جانیں
بھلا دی ہیں تم نے وہ داستانیں
ہے لاکھوںشہیدیوں کی قربانیوں سے
ملا تھا یہ وطن لٹا کر کے جانیں
Re: پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر
اگر غور کیا جائے تو ان تصویروں میں بہت دکھ واضع نظر آتا ھے
کاش کوئی موجودہ حکمران بھی ان کو دیکھ لے.
کاش کوئی موجودہ حکمران بھی ان کو دیکھ لے.