میرا تازہ کام:
الکبیر - کلک
Re: الکبیر - کلک
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
الکبیر بھیا
کیا اردونامہ کے بلاگ کا بینر بنانے میں ہماری مدد کریں گے؟
اس صفحہ کا بینر بنانا ہے جو اس کے تھیم سے میل کھاتا ہے اور اس کی لکھائی کلک میں بہترین سٹائل میں کی گئی ہو.
لکھنا بالکل وہی کچھ ہے جو اردونامہ کے بینر پر لکھا گیا ہے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: الکبیر - کلک
بہت خوب
یہ فریمز بھی کورل میں بنائے گئے ہیںیا کچھ اور استعمال ہوا ہے، کچھ اس بارے میں بھی بتائے نا ؟؟؟

ان شاء اللہ ۔۔۔ کوشش کروں گا !چاند بابو wrote:الکبیر بھیا
کیا اردونامہ کے بلاگ کا بینر بنانے میں ہماری مدد کریں گے؟
اس صفحہ کا بینر بنانا ہے جو اس کے تھیم سے میل کھاتا ہے اور اس کی لکھائی کلک میں بہترین سٹائل میں کی گئی ہو.
لکھنا بالکل وہی کچھ ہے جو اردونامہ کے بینر پر لکھا گیا ہے.
[center][/center]
Re: الکبیر - کلک
پسندیدگی کا شکریہ!mfdarvesh wrote:بہت خوب
یہ فریمز بھی کورل میں بنائے گئے ہیںیا کچھ اور استعمال ہوا ہے، کچھ اس بارے میں بھی بتائے نا ؟؟؟
فریم بنانے کے لئے "فریمنگ سٹوڈیو" پروگرام استعمال کیا ہے۔
[center][/center]