اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

Post by عرفان حیدر »

سلام،

میری تمام اردونامہ کے ممبران سے انتہائی مودبانہ گزارش ہے وہ کسی بھی پوسٹ کے جواب میں فقط"ماشاءاللہ، سبحان اللہ، الحمداللہ، بہت بہت شکریہ، بہت خوب، واہ مزہ آگیا،جاری رکھیں" وغیرہ جیسےالفاظ استعمال کرنے سے گریز کریں.
اگر آپکو کسی کا شکریہ ہی ادا کرنا ہے تو پھر اسکے لیے شکریہ کا بٹن استعمال کریں.

Image

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

Post by چاند بابو »

بات تو عرفان صاحب آپ کی بہت اچھی ہے مگر اصل بات یہ ہے کہ اگر صرف شکریہ ادا کریں تو لکھنے والا اکثر اسے اپنی حوصلہ افزائی نہیں سمجھتا اور بہت جلد اس موضوع پر لکھنا بند کر دیتا ہے اس لئے ہم نے احباب کو اس بارے میں کبھی زیادہ روکنے کی کوشش نہیں کی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

Post by عرفان حیدر »

سلام،

جناب آپکی بات بھی درست ہوسکتی ہے لیکن اس سے ہوتا یہ ہے کہ فقط دو دو الفاظ کی پوسٹس آنا شروع ہوجاتی ہیں.
خیر احبا ب سے گزارش ہے کہ کم از کم میرے مضمون پر بٹن ہی دبا دیں تو بھی میں لکھنا نہیں چھوڑوں گا بلکہ اسکو اپنے لیے فخر سمجھوں گا.

وسلام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

Post by محمد شعیب »

آپ کے حکم کی تعلیم کی جائے گی عرفان حیدر صاحب.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

Post by اضواء »

آپ کی آمد اور مفید مشورہ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

Post by ایم ابراہیم حسین »

وعلیکم اسلام
پیارے بھائی جی ہم تو یہ کہنے گے کہ خود لکھ کک ذیادہ بہتر ہے کیوں کہ خود سے لکھنے میں خوصلہ افزائی میں کمی نہیں بلکہ آپ اور ہمارے لیے اچھے جذبات کا اچھے انداذ میں پتہ چل جاتا ہے پھر بھی آپ مجھ سے بہتر سوچ و فکر رکھتے ہیں میں بہت ہی کم آتا ہوں کیوں کہ لکھنا آتا نہیں املا کی غلطیاں اتنی کرتا ہوں کے خود کو بھی بعد میں مشکل ہوجاتی ہے
شعیب بھائی اور چاند بابو بھائی آپکی وجہ سے آج بھی املا پر کام کررہا ہوں کوئی کچھ بہتر کر چکا اور کچھ جاری ہے امید کرتا ہوں کہ جلد آپ کے درمیان اچھے الفاظ کے ساتھ شامل ہوں گا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

Post by اضواء »

میری رائے میں لکھنے والوں کی بھرپور حوصلہ افزائی
کیلئے انکی تعریف کی جائے اور ہمت آفزائی کیلئے
انکا شکریہ اداء کرنا ضروری ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

Post by عرفان حیدر »

ایم ابراہیم حسین wrote:وعلیکم اسلام
پیارے بھائی جی ہم تو یہ کہنے گے کہ خود لکھ کک ذیادہ بہتر ہے کیوں کہ خود سے لکھنے میں خوصلہ افزائی میں کمی نہیں بلکہ آپ اور ہمارے لیے اچھے جذبات کا اچھے انداذ میں پتہ چل جاتا ہے پھر بھی آپ مجھ سے بہتر سوچ و فکر رکھتے ہیں میں بہت ہی کم آتا ہوں کیوں کہ لکھنا آتا نہیں املا کی غلطیاں اتنی کرتا ہوں کے خود کو بھی بعد میں مشکل ہوجاتی ہے
شعیب بھائی اور چاند بابو بھائی آپکی وجہ سے آج بھی املا پر کام کررہا ہوں کوئی کچھ بہتر کر چکا اور کچھ جاری ہے امید کرتا ہوں کہ جلد آپ کے درمیان اچھے الفاظ کے ساتھ شامل ہوں گا
جناب لکھنے سے ہی بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے، ضروری نہیں کہ بندہ کوئی اخیر قسم کا مضمون لکھے بلکہ ایک عام سی چیزیا واقعہ کو اپنے الفاظ میں بیان کرسکتا ہے
یہاں اس جگہ میرے دھاگے کا مقصد بےکار مراسلات (میری نظر میں) کو کم کرنا ہے جسمیں فقط دو یا تین الفاظ ہی ہوتے ہیں. ہوسکتا ہے بہت سارے ممبران اس سے ناخوش ہوں مگر ایک اچھے فورم پر اچھےمضامین اور جوابات ہوتے ہیں جنکی فلحال یہاں کمی ہے.
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

Post by عرفان حیدر »

اضواء wrote:میری رائے میں لکھنے والوں کی بھرپور حوصلہ افزائی
کیلئے انکی تعریف کی جائے اور ہمت آفزائی کیلئے
انکا شکریہ اداء کرنا ضروری ہے ...
ہمت افزائی کے لیے شکریہ ضروری ہے جبکہ حوصلہ افزائی کے لیے اچھی سی تعریف کی جائے وہ بھی کم از کم دو لائن کی.
کم از کم اس میں کنجوسی نہ کی جائے.
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”