ونڈوز سیون کی پوشیدہ تھیمز

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز سیون کی پوشیدہ تھیمز

Post by چاند بابو »

یار یہ تو یہاں بھی پوشیدہ ہے۔
یعنی مجھے یہ تصویر ہی نظر نہیں‌آ رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز سیون کی پوشیدہ تھیمز

Post by شازل »

کیا مطلب
کیا آپ کو یوٹیوب ویڈیو دکھائی نہیں دے رہی؟
کوئی ایڈ فلٹر تو نہیں‌لگا رکھا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز سیون کی پوشیدہ تھیمز

Post by چاند بابو »

نہیں مجھے تو کوئی ویڈیو نظر نہیں آ رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز سیون کی پوشیدہ تھیمز

Post by شازل »

یہ صرف آپ کے ہاں ہی یہ مسئلہ آرہا ہے
مجھے فائرفاکس میں بالکل درست دکھائی دے رہا ہے
آپ ایڈبلاکر کو ڈس ایبل کرکے دیکھیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ونڈوز سیون کی پوشیدہ تھیمز

Post by میاں محمد اشفاق »

میرا بھی یہ ہی مسلہ ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
محمد کاشف محمودالحسن
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Fri Jun 12, 2015 6:16 pm
جنس:: مرد
Location: دبی. یو اے ای

Re: ونڈوز سیون کی پوشیدہ تھیمز

Post by محمد کاشف محمودالحسن »

میں نے سوشل ڈیٹا پیکیج لیا ہوا ہے۔ اس میں بندش ہے کہ میں صرف واٹس ایپ،بی بی ایم اور فیس بک کھول سکتا ہوں۔ اوپن ویب براوزنگ کرنے کے لیے مجھے پراکسی بایٔ پاس کرنی پڑتی ہے ۔ اس مقصد کے لیے مجھے کو یٔ کام کا سوفٹ ویٔر نہیں مل رہا۔ میں پہلے ہاٹ سپاٹ شیلڈ استعمال کر کے پراکسی بایٔ پاس کر لیتا تھا مگر اسکی سپیڈ بہت ہی کم تھی اور اشتہارات نے مت ماری ہویٔ تھی۔ اب وہ بھی کام نہیں کرتا۔اب میں پی ایس آی فون نامی سوفت ویر استعمال کر رہا ہوں مگر یہ نیٹ کی سپیڈ کو بہت ہی کم کر دیتا ہے اور بار بار ڈسکنٹ ہوتا رہتا ہے۔ بار بار اپ گریڈ ہوتا رہتا کے کم بخت نے جینا حرام کیا ہو ا ہے۔ براہ کرم مدد کریں۔ شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز سیون کی پوشیدہ تھیمز

Post by چاند بابو »

کاشف صاحب اب کیا ہر دھاگے میں اپنا مسئلہ لکھیں گے۔ بھائی آپ کے مسئلہ کا حل یہاں بتانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
https://urdunama.org/oldforum/viewtopic ... 25#p199325" onclick="window.open(this.href);return false;
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”