تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
[center]ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ
ﻣﻘﺪﺭ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺩﺭ ﻣﻼ ﮨﮯ
ﺍﺳﯽ ﺩﺭ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻏﯿﺮ ﮐﻮ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺎ
ﺍﻧﺪﺭ ﻭﮦ ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ
ﺑﺎﮨﺮ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﮐﯿﺎ ﻟﻮﮒ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ
ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﮭﮯ
ﺍﺏ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﺤﻮ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ
ﺍﮐﺜﺮ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﺍﮮ ﯾﺎﺩِ ﯾﺎﺭ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﺮﯾﮟ
ﮐﯿﺎ ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ
ﺍﮮ ﺩﺭﺩِ ﮨﺠﺮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ
ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺳﺒﮭﯽ ﻧﺎﺻﺤﺎﻥِ ﺷﮩﺮ
ﭘﮭﺮ ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺧﻮﺩ ﺍﺳﯽ
ﮐﺎﻓﺮ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﺍﺏ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ
ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﮐﺎ ﮨﻢ
ﺍﺏ ﮐﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﮯ ﺳﺘﻢ
ﮔﺮﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮ ﺍﮎ ﺟﺰﯾﺮۂ ﺟﺎﮞ
ﮐﻮ ﻓﺮﺍﺯ ﺗﻢ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺗﻮ ﮐﺘﻨﮯ ﺷﮩﺮ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
[/center]
ﻣﻘﺪﺭ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺩﺭ ﻣﻼ ﮨﮯ
ﺍﺳﯽ ﺩﺭ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻏﯿﺮ ﮐﻮ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺎ
ﺍﻧﺪﺭ ﻭﮦ ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ
ﺑﺎﮨﺮ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﮐﯿﺎ ﻟﻮﮒ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ
ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﮭﮯ
ﺍﺏ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﺤﻮ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ
ﺍﮐﺜﺮ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﺍﮮ ﯾﺎﺩِ ﯾﺎﺭ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﺮﯾﮟ
ﮐﯿﺎ ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ
ﺍﮮ ﺩﺭﺩِ ﮨﺠﺮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ
ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺳﺒﮭﯽ ﻧﺎﺻﺤﺎﻥِ ﺷﮩﺮ
ﭘﮭﺮ ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺧﻮﺩ ﺍﺳﯽ
ﮐﺎﻓﺮ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﺍﺏ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ
ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﮐﺎ ﮨﻢ
ﺍﺏ ﮐﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﮯ ﺳﺘﻢ
ﮔﺮﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮ ﺍﮎ ﺟﺰﯾﺮۂ ﺟﺎﮞ
ﮐﻮ ﻓﺮﺍﺯ ﺗﻢ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺗﻮ ﮐﺘﻨﮯ ﺷﮩﺮ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
بہت خوبصورت غزل شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
چاند بابو wrote:بہت خوب.
آپ کی آمد کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
حوصلہ اور ہمت آفزائی پر آپ کا بیحد شکریہnizamuddin wrote:بہت خوبصورت غزل شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
محمد شعیب wrote:
آپ کا بہت بہت شکریہ

افتخار wrote:
آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
خوبصورت شیئرنگ کے لیے شکریہ جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
آپ کی آمد اورہمت آفزائی کا بیحد شکریہبلال احمد wrote:خوبصورت شیئرنگ کے لیے شکریہ جی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
علی عامر wrote:بہت خوب ..
جی آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
- جنس:: مرد
- Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
- Contact:
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
واہ واہ بہت عمدہ انتخاب
-
- کارکن
- Posts: 166
- Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
- جنس:: مرد
Re: تجھہ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﯽﻣﻘﺪﺭﮐﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ
وااہ بہت خوب
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk