مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے پاس مائیکروسافٹ ونڈوز کی جانب سے ایک اپ ڈیٹ آئی کون شو ہو رہا ہے آئیکون بار میں کہ ونڈوز 7 کو فری میں ونڈوز 10 پر اپ گریڈ کرنے کے لیے اپنے آپ کو ریزرو کروا لیں کیا کسی اور کے پاس بھی شو ہوا ہے یا میں ہی واحد خوش قسمت ہوں۔۔
Image

Image

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by افتخار »

بھیا جی میرے پاس آفس میں ونڈو 8.1 ھے اور کل میرے پاس یہ آئی کون شو ہوا تھا جس کو میں نے اپڈیٹ نہیں کیا تھا.
اس کی ایک وجہ نیٹ تھی کونکہ نیٹ خراب تھا
اور
دوسری وجہ میں نے استاد ماجد سے مشورنہیں کیا تھا اور آپ کو طرح کسی دوست نے بھی نہیں بتایا تھا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by چاند بابو »

میں نے تو اپنی کاپی Reserve کروا لی ہے.
29 جولائی کو ملے گی میری کاپی مجھے.
لیکن میں‌اسے انسٹال نہیں کروں‌گا کیونکہ میں اس ونڈوز کا پروویو انسٹال کر کے چیک کرچکا ہوں اور میرے کمپیوٹر کے لئے یہ مناسب نہیں‌ہے.
اس ونڈوز کے لئے کمپیوٹر بھی کم ازکم کور آئی فائیو یا اس سے بڑا ہونا چاہئے اور میرے پاس تو ابھی تک ڈوئل کور ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی آئی فائیو تو میرے پاس بھی ہے مگر ایک مسلہ‌آن پڑا ہے
Image

Image

اب میں سوچ میں پڑا ہوں کہ کیا کروں کوئی مشورہ اگر مفت ہے تو بتا دیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by محمد شعیب »

بھائی مجھے تو ابھی تک موصول نہیں ہوئی
;(
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by چاند بابو »

شعیب بھائی یہ تو ان سب کو موصول ہو چکی ہے جن کے پاس رجسٹرڈ ونڈوز آٹھ موجود ہے۔
ٹائم کلاک کے ساتھ ونڈوز لوگو بنتا ہے جس پر کلک کرنا ہوتا ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by محمد شعیب »

میرے پاس ونڈوز 7 ہے. اور یہ ونڈوز اپڈیٹ بھی ہوتی ہے. لیکن 10 پر اپگریڈ کا میسیج ابھی تک نہیں آیا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by چاند بابو »

ونڈوز سیون والوں کو دعوت نامہ نہیں ملا ہے۔ شاید یہ افر صرف ونڈوز آٹھ والوں کے لئے ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

میرے پاس ونڈوز 8.1 ہے اور میں اس آفر کو ریجیکٹ کر چکا ہوں.
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by چاند بابو »

کاپی محفوظ کروا لیتے مستقبل میں کام آتی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

مجھے تو 8.1 بھی پسند نہیں آئی
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:ونڈوز سیون والوں کو دعوت نامہ نہیں ملا ہے۔ شاید یہ افر صرف ونڈوز آٹھ والوں کے لئے ہے۔
میرے پاس ونڈوز 7 ہے اور پاکستان کے دونوں کمپیوٹر میں بھی دونوں میں اور مجھے بھی یہ آفر مل چکی ہے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by چاند بابو »

تو پھر جنہیں نہیں ملی ان کے پاس ونڈوز اصلی نہیں ہو گی بلکہ نقلی اور کریک شدہ ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے صارفین کے لئے آفر

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:تو پھر جنہیں نہیں ملی ان کے پاس ونڈوز اصلی نہیں ہو گی بلکہ نقلی اور کریک شدہ ہو گی۔
میری ونڈو شاید جینون نہ ہونے کی وجہ سے میسیج نہیں ملا

Image

یہ میرے "مائی کمپیوٹر" کی پراپرٹیز کا سکرین شاٹ ہے. اس میں جینون کی درخواست کرنے کو کہا گیا ہے. اس کا کیا حل ہے ؟
ونڈو کیسے جینون ہو گی ؟
Post Reply

Return to “تبصرے”