مصروفیت کی وجہ سے یہ دھاگہ شروع کرنے میں تاخیر ہو گئی.
6 سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ دوبارہ شروع ہوگئی. یہ بہت خوش آئند ہے. پاکستان نے ٹی20 سیریز بھی جیت لی.
امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اب دیگر ممالک بھی پاکستان میں کھیلنے کے لئے راضی ہو جائیں گے. اگر ایسا ہو گیا تو پاکستان میں آئی پی ایل طرز کی کرکٹ بھی شروع ہو سکتی ہے. جس میں بہت بڑا کاروبار ہو گا.
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی
-
- کارکن
- Posts: 69
- Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
- جنس:: مرد
- Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
- Contact:
Re: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی
آجکل کے حالات میں کوئی تو امید کی کرن نظر آئی.
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
-
- کارکن
- Posts: 69
- Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
- جنس:: مرد
- Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
- Contact:
Re: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی
سنا ہے کوئی اور ٹیم بھی آ رہی ہے پاکستان؟
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
Re: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی
خبر کے اشتراک کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی
آج سری لنکا کے آفیشلز پاکستان آئے. وہ سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں. اگر مطمئن ہو گئے تو سری لنکا کی ٹیم آئے گی.عزیزالرحمٰن گنڈہ پور wrote:سنا ہے کوئی اور ٹیم بھی آ رہی ہے پاکستان؟