اجازت ؟؟ مطلوب ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

[center]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے انتظامیہ سے اجازت مطلوب ہے

کیا آپ مجھے اجازت دینگے کے میں‌ شیعوں کے بارے میں‌پوری ڈیٹیل سے یہاں‌ تھریڈ کھول سکوں‌؟؟؟

(قرآنی دلائل واحادیث کے ساتھ اور ان شیعوں کی تصویروں)

اگر تفرقہ کے ڈر سے یہاں اس بات کی اجازت نہیں تو مجھے پہلے ہی بتا دیجیے
[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by علی خان »

جناب اگر یہاں اجازت نہ ہوں. تو برائے مہربانی مجھے اسکی PM میں ارسال کرنے کی درخواست ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by شازل »

بہن اس بات کی اجازت نہیں‌ہے . . . :|
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by اعجازالحسینی »

شازل بھائی آپ نےواقعی ٹھیک کہا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by رضی الدین قاضی »

فتاة القرآن wrote:[center]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے انتظامیہ سے اجازت مطلوب ہے

کیا آپ مجھے اجازت دینگے کے میں‌ شیعوں کے بارے میں‌پوری ڈیٹیل سے یہاں‌ تھریڈ کھول سکوں‌؟؟؟

(قرآنی دلائل واحادیث کے ساتھ اور ان شیعوں کی تصویروں)

اگر تفرقہ کے ڈر سے یہاں اس بات کی اجازت نہیں تو مجھے پہلے ہی بتا دیجیے
[/center]
بہن یہاں اس کی اجازت نہیں ہے لیکن میری گذارش ہے کہ آپ مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج سکتیں ہیں۔( اگر مناسب سمجھیں تو)
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

اشفاق علی wrote:جناب اگر یہاں اجازت نہ ہوں. تو برائے مہربانی مجھے اسکی PM میں ارسال کرنے کی درخواست ہے.

آپ کو ارسال کر دیا گیا ہے

جزاک اللہ خیرا
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by شازل »

مجھے بھی ارسال کردیں مہربانی ہو گی
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by اسداللہ شاہ »

مجھے بھی ارسال کردیں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اس موضوع پر بہت پڑھا دیکھا. لیکن جتنا تازہ رہے اتنا نفع بخش ہے.
اسلیئے بندہ کو بھی ارسال فرما دیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by چاند بابو »

ہر ایک کہہ رہا ہے کہ مجھے بھیج دیں مجھے بھیج دیں ۔

کیوں نہ ایسا کر لیا جائے کہ وہ صرف مجھے بھیج دیا جائے اور اس میں مناسب ردو بدل کے بعد اسے اردونامہ پر لگا دیا جائے۔

لیکن لگانے کا فیصلہ مضمون دیکھنے کے بعد ہو گا اور اگر وہ لگایا جا سکتا ہوا تو لگایا جائے گا ورنہ نہیں۔

کیا خیال ہے؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by شازل »

کئی لوگ معترض ہونگے سوچ لیجئے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:ہر ایک کہہ رہا ہے کہ مجھے بھیج دیں مجھے بھیج دیں ۔

کیوں نہ ایسا کر لیا جائے کہ وہ صرف مجھے بھیج دیا جائے اور اس میں مناسب ردو بدل کے بعد اسے اردونامہ پر لگا دیا جائے۔

لیکن لگانے کا فیصلہ مضمون دیکھنے کے بعد ہو گا اور اگر وہ لگایا جا سکتا ہوا تو لگایا جائے گا ورنہ نہیں۔

کیا خیال ہے؟؟؟؟
اسلام وعلیکم
جناب اگر سینسر ہوکر ملے تو کس کام کا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by علی خان »

میرے خیال میں سچ سچ ہے. اور اسمیں تو حقیقت کو اور واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے. اس لئے کسی کو راہ راست پر لانے اور اللہ کا صیحح راستہ دکھلانے میں کوئی مظائقہ نہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by راجہ جانی »

میرے خیال سے بھی ہونا چاہئے

لیکن اگر ناتظامیہ ناں کرے تو مجھے بھی زاتی میں ایک کاپی ارسال کر دی جائے مہربانی ہو گی :cry:
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

[center]ماشاءاللہ
یہ اچھی بات ہے کہ لوگ حق کو تلاش کرتے ہیں اور اس کے لیے حریص ہیں‌

جاند بابو بھائی جہاں‌تک مجھے فورم کے قوانین کا انداذہ ہے میرا نہیں‌خیال کے آپ اس تھریڈ کو یہاں لگائیں گے یا اس کی اجازت دیں گے

کیونکہ اس میں ‌ان شیعوں کی حقیقت تصاویر کے ساتھ ہیں

مگر میں ہر بھائی کو پرائوٹ میسج نہیں‌کر سکتی
کیوں‌کے فورم پر تصاویر اٹیچ کرنا آسان نہیں ہے
اس لیے میں‌دو بھائیوں‌کو ان کے بھیجے ہوئے آئی ڈی اڈریس پر میل کر چکی ہوں‌
اور مزید جس بھائی بہن کو بھی اس مضمون کے پڑھنے کا شوق ہے وہ مجھے اپنا آئی ڈی اڈریس پی ام کر دیں
تاکہ مجھے میل کرنے میں‌ آسانی ہو

و جزاکم اللہ خیرا

اللہ ہمیں حق کا راستہ دیکھائے اور اس پر چلنے کی توفیق دیے[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by ذیشان »

اور مزید جس بھائی بہن کو بھی اس مضمون کے پڑھنے کا شوق ہے وہ مجھے اپنا آئی ڈی اڈریس پی ام کر دیں
تاکہ مجھے میل کرنے میں‌ آسانی ہو
میں نے آپ کو اپنا ای میل ایڈریس پی ایم کر دیا ہے.ارسال کردیں.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

جی بھائی
ارسال کر دیا ہے آپکو

جزاک اللہ خیرا
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by فتاة القرآن »

[center]ابھی مزید شیعوں کے عقائد پر لکھ رہی ہوں ‌
ان شاء اللہ کل یا پرسوں تک وہ بھی ارسال کر دونگی
اس میل کا نام ہے
شیعوں کے عقائد اور قرآن کا رد[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by شازل »

مجھے آپ کی میل موصول ہو گئی ہے
بہت شکریہ
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے

Post by ذیشان »

فتاة القرآن wrote:جی بھائی
ارسال کر دیا ہے آپکو

جزاک اللہ خیرا
بہن میل تو پہنچ گئی مگر جس جگہ پر تحریر کے ساتھ ساتھ تصاویر بھی لگی ہوئیں ہیں وہاں صرف دو تصویریں نظر آرہی ہیں اس کے علاوہ تمام تصویروں میں صرف فریم کی جگہ تو بنی ہوئی ہے مگر تصویر نہیں ہے .
اس لیے براہ مہربانی دوبارہ میل کریں جس میں تحریر کے ساتھ ساتھ تمام تصویریں‌بھی متعلقہ موضوع کے ساتھ منسلک ہوں .جزاک اللہ تعالی احسن الجزاء
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”