پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
Image
Image
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by چاند بابو »

بہت گندہ قانون ہے اور پاکستان جیسے ملک میں اس کا مقصد صرف فوج، سیاست اور مذہب کے نام پر لوگوں کو تنگ کرنا ہے.
اس میں بہت ساری باتیں ہیں جن میں ابہام پایا جاتا ہے.
کسی بھی خلاف ورزی کی جو تعریف اس قانون میں کی گئی ہے وہ قطعی طور پر جامع نہیں ہے.
اور کوئی بھی ادارہ اپنی مرضی سے اس کی تشریح کرنے میں‌آزاد ہے.
اب یہی پوسٹ لے لیجئے اس پوسٹ پر مجھ پر اعتراض لگ سکتا ہے کہ اس نے حکومتی قوانین کا مذاق اڑایا ہے اور فوج کے خلاف بات کی ہے. :P

یہ قانون ہر صورت میں تبدیل ہونا چاہئے اور سب سے پہلے ان تمام باتوں کی جو اس قانون کی لپیٹ میں آتی ہیں مکمل تشریح ہونی چاہئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ہو جائے گا محترم ویسے مجھے لگ رہا تھا کہ آپ اس قانون کے حق میں ہیں. یہ قانون تو منظور ہو گا مگر اس میں کئی شقیں ختم کر دی جائیں گی جہاں تک حالات نظر آ رہے ہیں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by چاند بابو »

آپ کو کہاں سے لگ رہا تھا کہ میں اس قانون کے حق میں‌ہوں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by محمد اسفند »

جناب والا ہونا تو یہ چاہیے کسی دو ٹکے کے انجئیر کو بٹھا لیں اور کہیں قانون بنا دو اس طرح کاپی پیسٹ کرنے سے ان کی بدنامی زیادہ ہوئی ہے.
ہمارا تو یہ حال ہے کہ ایک ایک ویب سائٹ کو بند کرنے کی بجائے پوری ورڈ پریس بلاک کر دی
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by محمد اسفند »

ہمارا تو یہ حال ہے کہ
انوشہ رحمان : یار یہ آجکل ورڈ پریس پر جہادی بہت ہو گے ہیں اس کو زرہ بند تو کرنا....
انجئیر:لیں یہ کون سا بڑا کام ہے
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
.

اگلے 5منٹ بعد تمام بلاگ بند

اس کے علاوہ یوٹیوب کی مثال سامنے ہے.
ان سے اچھے تو ہم ہیں کم از کم ہم نے آپنے کسمٹرز کو تو مخصوس وید سائٹ سے دور رکھا ہوا ہے
کاش کہ پی ٹی اے والے میری یہ پوسٹ دیکھ لیتے
[link]http://asfandnama.blogspot.com/2015/01/ ... st_29.html[/link]
میکروٹک میں کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک کرنا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by میاں محمد اشفاق »

اسکی ضرورت نہیں پڑنی تھی محترم اسفند بھائی جو بھی انٹرنیٹ پاکستان میں آتا ہے وہ سب سے پہلے سرور میں ہی آتا ہے وہاں سے مخصوص الفاظ و مخصوص یو آر ایل کو بلاک آسانی سے کیا جا سکتا ہے ناں کہ ایسا سب کچھ کرنا پڑتا جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:آپ کو کہاں سے لگ رہا تھا کہ میں اس قانون کے حق میں‌ہوں؟
کیونکہ آپ اکثر ڈبل پالیسی چلا لیتے ہو. اور میری کسی بات سے متفق بھی نہیں ہوتے اسلئے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by محمد اسفند »

میاں محمد اشفاق wrote:اسکی ضرورت نہیں پڑنی تھی محترم اسفند بھائی جو بھی انٹرنیٹ پاکستان میں آتا ہے وہ سب سے پہلے سرور میں ہی آتا ہے وہاں سے مخصوص الفاظ و مخصوص یو آر ایل کو بلاک آسانی سے کیا جا سکتا ہے ناں کہ ایسا سب کچھ کرنا پڑتا جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا
جناب وہی بات تو کر رہا ہوں سرور میں مخصوص الفاظ بلاک کرنے کی بجائے پوری کی پوری ویب بلاک کر دیتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by چاند بابو »

میاں محمد اشفاق wrote:
چاند بابو wrote:آپ کو کہاں سے لگ رہا تھا کہ میں اس قانون کے حق میں‌ہوں؟
کیونکہ آپ اکثر ڈبل پالیسی چلا لیتے ہو. اور میری کسی بات سے متفق بھی نہیں ہوتے اسلئے
ہاہاہاہاہاہا
میاں صاحب یہ تو آپ نے پنجابی میں ساڑ پھکا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ ساڑ نہیں پھاکا سچائی بیان کی ہے جناب ;)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by چاند بابو »

اچھا ایویں تے فیر ایویں سہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ

Post by محمد شعیب »

میں نے بل کا مطالعہ نہیں کیا. مطالعہ کر کے جواب لکھونگا.
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”