♨حاضری رجسٹر12♨
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم
بھیا آپ حاضر ہوں اور آپ کی حاضری نا لگے یہ کیسے ہو سکتا ہے
بھیا آپ حاضر ہوں اور آپ کی حاضری نا لگے یہ کیسے ہو سکتا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
بہت بہت شکریہ محترم حاضری لگاتے رہا کیجئے تسلی رہتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
- جنس:: مرد
- Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
مرید باقر انصاری wrote:اسلام و علیکم
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مرید بھائی آپ کی حاضری دعاؤں کے ساتھ لگائی جاتی ہے
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

ماسڑجی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وعلیکم السلامافتخار wrote:![]()
ماسڑجی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
بھیا کہاں ہیں آپ آجکل؟
لیجیے بھائی آپ کی حاضری بہت ہی خوشی سے شکریہ ادا کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

بھیا جی آج کی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ .
بھیا جی پہلے 3 دن ملتان اور پھر کچھ دن میں فیصل آباد گیا ہوا تھا اور اس کے بعد جب گھر آیا تو لائیٹ کی وجہ سے پورا ہفتہ ہی اردو نامہ پر نہیں آ سکا تھا،
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وعلیکم السلامافتخار wrote:![]()
بھیا جی آج کی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ .
بھیا جی پہلے 3 دن ملتان اور پھر کچھ دن میں فیصل آباد گیا ہوا تھا اور اس کے بعد جب گھر آیا تو لائیٹ کی وجہ سے پورا ہفتہ ہی اردو نامہ پر نہیں آ سکا تھا،
بھیا آپ کی حاضری ہمیشہ کی طرح خوشی سے اور شکریہ ادا کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

بھیا جی بہت شکریہ حاضری لگانے کا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم
رضی بھیا میری حاضری بھی لگا ہی دیجئے.
رضی بھیا میری حاضری بھی لگا ہی دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وعلیکم السلامافتخار wrote:![]()
بھیا جی بہت شکریہ حاضری لگانے کا.
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ بھیا
آپ کی آج کی بھی حاضری لگا دی گئی دعاؤں کے ساتھ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وعلیکم السلامچاند بابو wrote:السلام علیکم
رضی بھیا میری حاضری بھی لگا ہی دیجئے.
جی بھائی آپ کی بھی حاضری شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
حاضری لگانے کا بہت شکریہ رضی بھیا،
آج کی حاضری بھی لگا دیجئے اور ساتھ میں اضواء بہنا کی خیر خیریت بتایئے.
وہ کب تک واپس آ رہی ہیں اردونامہ پر؟
آج کی حاضری بھی لگا دیجئے اور ساتھ میں اضواء بہنا کی خیر خیریت بتایئے.
وہ کب تک واپس آ رہی ہیں اردونامہ پر؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
چاند بابو wrote:حاضری لگانے کا بہت شکریہ رضی بھیا،
آج کی حاضری بھی لگا دیجئے اور ساتھ میں اضواء بہنا کی خیر خیریت بتایئے.
وہ کب تک واپس آ رہی ہیں اردونامہ پر؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جی چاند بھائی آپ کی حاضری بہت ہی خوشی سے لگائی جاتی ہے
اضواء بہنا تک آپ کے پوسٹ کی نقل بھیج دی گئی
دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
بہت بہت شکریہ رضی بھیا.
آج کی حاضری بھی لگا دیجئے.
آج کی حاضری بھی لگا دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ رضی بھیا.
آج کی حاضری بھی لگا دیجئے.
السلام علیکم
بھیا آپ کی آج کی حاضری پیار سے لگا دی گئی
اضواء بہنا نے طوفانی ہواؤں کے کچھ تصاویر بھیجیں ہیں
اردونامہ پر حاضر ہونے سے متعلق کچھ نہیں کہا

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
کہاں ہیں وہ تصاویر؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

ماسڑ جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وعلیکم السلامافتخار wrote:![]()
ماسڑ جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
جی افتخار بھائی بہت ہی شکریہ کے ساتھ آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

سر جی آج کی حاضری بھی لگا دیں وہ بھی شکریے کے ساتھ