لو جی کون کریگا ترجمہ ورنہ میںخود کردونگا
لا تتزوج .. حتى تعرف معنى الحياة
لا تتزوج .. حتى تعرف معنى الزواج
لا تتزوج .. حتى تعرف كيف تدافع عن حقوق زوجتك
لا تتزوج .. حتى تجد من تستطيع تحمل العيش معك فى الضراء قبل السراء
لا تتزوج .. حتى تتعلم كيف تتحمل المسؤولية
لا تتزوج .. حتى تجد نفسك قادر على تنشئة ابناءك فى مناخ اسلامى صحيح بعيدا عن التعصب والحريات الزائدة عن اللزوم
لا تتزوج .. حتى تجد نفسك مهتم بدينك قبل دنياك
لا تتزوج .. حتى تعرف حقوق زوجتك عليك فهى ليست بقطعة اثاث تضعها فى منزلك لتجمله ولا عاملة نظافة جئت بها لترتب منزلك و انما هي شريك لك فى كل شئ و لها حق عليك فى الاستماع و الاصغاء لها
لا تتزوج .. حتى تجد فيك القدوة الحسنة التى يمكن ان يقتدى بها ابناءك فلا يمكن ان تنهاهم عن شئ انت اول من يقوم بفعله
لا تتزوج .. حتى تجد لديك القدرة على الحوار والنقاش
لا تتزوج .. حتى تجد لديك القدرة على تحمل زوجتك الزواج قاسم مشترك لا يجدى فيه الانانية او حب الذات
فـــ لا تتزوج .. حتى تتاكد انك تحمل "معانى الانسانية"
لا تتزوج إلا عندما تكون رجل وليس مجرد ذكر
شادی ہر گز مت کرنا
شادی ہر گز مت کرنا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شادی ہر گز مت کرنا
آپ ہی کر دیں تو بہتر رہے گا وگرنہ ہم تو اس کا جو جی چاہا وہی ترجمہ کریں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: شادی ہر گز مت کرنا
بہت زیادہ ہے.کچھ میں کر دیتا ہوں. باقی آپ خود کریں ..مدرس wrote:لو جی کون کریگا ترجمہ ورنہ میںخود کردونگا
لا تتزوج .. حتى تعرف معنى الحياة
لا تتزوج .. حتى تعرف معنى الزواج
لا تتزوج .. حتى تعرف كيف تدافع عن حقوق زوجتك
لا تتزوج .. حتى تجد من تستطيع تحمل العيش معك فى الضراء قبل السراء
لا تتزوج .. حتى تتعلم كيف تتحمل المسؤولية
لا تتزوج .. حتى تجد نفسك قادر على تنشئة ابناءك فى مناخ اسلامى صحيح بعيدا عن التعصب والحريات الزائدة عن اللزوم
لا تتزوج .. حتى تجد نفسك مهتم بدينك قبل دنياك
لا تتزوج .. حتى تعرف حقوق زوجتك عليك فهى ليست بقطعة اثاث تضعها فى منزلك لتجمله ولا عاملة نظافة جئت بها لترتب منزلك و انما هي شريك لك فى كل شئ و لها حق عليك فى الاستماع و الاصغاء لها
لا تتزوج .. حتى تجد فيك القدوة الحسنة التى يمكن ان يقتدى بها ابناءك فلا يمكن ان تنهاهم عن شئ انت اول من يقوم بفعله
لا تتزوج .. حتى تجد لديك القدرة على الحوار والنقاش
لا تتزوج .. حتى تجد لديك القدرة على تحمل زوجتك الزواج قاسم مشترك لا يجدى فيه الانانية او حب الذات
فـــ لا تتزوج .. حتى تتاكد انك تحمل "معانى الانسانية"
لا تتزوج إلا عندما تكون رجل وليس مجرد ذكر
جب تک زندگی کا مفہوم نہ سمجھ جاؤ تب تک شادی نہ کرو
جب تک شادی کا مطلب نہ سمجھ جاؤ تب تک شادی نہ کرو
جب تک یہ نہ جان لو کہ بیوی کے حقوق کیسے ادا کرنے ہیں تب تک شادی نہ کرو
جب تک ایسا ساتھی تلاش نہ کرلو جو ہر مشکل اور آسانی میں آپ کا ساتھ دے تب تک شادی نہ کرو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شادی ہر گز مت کرنا
ترجمہ کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: شادی ہر گز مت کرنا
شادی ہر گز مت کرنا ،جب تک ذمہ داری اٹھانے کا سلیقہ نا آجائےمدرس wrote:
لا تتزوج .. حتى تتعلم كيف تتحمل المسؤولية
لا تتزوج .. حتى تجد نفسك قادر على تنشئة ابناءك فى مناخ اسلامى صحيح بعيدا عن التعصب والحريات الزائدة عن اللزوم
لا تتزوج .. حتى تجد نفسك مهتم بدينك قبل دنياك
لا تتزوج .. حتى تعرف حقوق زوجتك عليك فهى ليست بقطعة اثاث تضعها فى منزلك لتجمله ولا عاملة نظافة جئت بها لترتب منزلك و انما هي شريك لك فى كل شئ و لها حق عليك فى الاستماع و الاصغاء لها
شادی ہر گز مت کرنا ،جب تک خود کو بچوں کی صحیح اسلامی تربیت کرنے کا اہل نا سمجھ لو ایسی تربیت جسمیں بے کار کا پابندیاں اور بے جا طرفداری کا عنصر ختم نا ہوجائے
شادی ہر گز مت کرنا ،جب تک خود ایسی طرز پر ناڈھال لو جسمیںدین کا اہتمام دنیا کے اہتما سے زیادہ ہو
شادی ہر گز مت کرنا ،جب تک تمہارے اوپر جو حقوق ہیں بحیثیت شوہر کے انہیں پہچان نا لو.اس لئے کہ بیوی گھر کا کوئی سامان نہیںہے جو تم گھر میںکہیںرکھ دو
اور ناہی وہ کوئی نوکرانی ہے جو تمہارے گھر کی صفائی کرنے والی ہے بلکہ وہ تو تمہاری زندگی کےہر حصہ میںشریک اور اس کا یہ حق بنتا ہے کہ تم اس کی بات سنو اور اس کی طرف بھر پور توجہ دو
باقی پھر کبھی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>