ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

Post by m aslam oad »

اسلام و علیکم دوستوں
ابھی موجودہ وقت میں میرے پاس
lenovo ibm
model,,,q45
core 2 due
کا سسٹم ہے اسمیں ونڈوز ایکس پی سروس پیک3 انسٹال نہیں ہو رہی تو میں نے ونڈوز 7 انسٹال کی ہے ونڈوز 7 کی انسٹالیشن کے بعد اس سسٹم میں بلٹن اسپیکر چل نہیں رہا اگر ہیڈ فون لگائیں جائیں توہیڈ فون کام کرتیں ہیں اور جب ہیڈ فون کی پن سسٹم سے نکال دیں تو ٹاسک بار میں موجود والیم کے آئیکون اسپیکر پر کراس کا نشان آجاتا ہے ،،،پلیز ونڈوز 7 میں سسٹم میں موجود بلٹن اسپیکر کو چلانے کا کوئی حل بتایا جائے
شکریہ
والسلام ،، ایم اسلم اوڈراجپوت
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

Post by علی خان »

کیا آپ نے اسکے لئے اسکی اوریجنل آڈیوڈرائیورز ڈاون لوڈ کی ہیں. اگر نہیں تو سب سے پہلے وہ انسٹال کرلیں. اُمید ہے اس سے اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

Post by m aslam oad »

علی خان wrote:کیا آپ نے اسکے لئے اسکی اوریجنل آڈیوڈرائیورز ڈاون لوڈ کی ہیں. اگر نہیں تو سب سے پہلے وہ انسٹال کرلیں. اُمید ہے اس سے اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
اسلام و علیکم
بھئی وہ کون سی سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کرو؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

Post by m aslam oad »

Image

میرے پاس تو صرف یہ آرہا ہے
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

Post by چاند بابو »

اور یہی اصل مسئلہ ہے.
آپ ذیل کے لنک پر جایئے اور وہاں‌ سے ڈرائیور ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کریں‌آپ کا مسئلہ انشااللہ حل ہو جائے گا.
[link]http://support.lenovo.com/us/en/product ... =Downloads[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

Post by m aslam oad »

سب بھائیوں کا شکریہ جزاک اللہ میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے پہلے میرے سسٹم میں ونڈوز 7۔۔۔۔ 64بٹ انسٹال تھی اب میں نے ونڈوز 7۔۔۔۔32بٹ انسٹال کی اور
اس ڈرائیور پیک،،،http://drp.su/download.htm
کی سی ڈی سے ڈرائیور انسٹال کی سسٹم ری اسٹارٹ کرنے کے بعد دوبارہ سسٹم اسٹارٹ ہوا تو بلٹن اسپیکر نے کام کرنا شروع کردیا الحمدللہ

والسلام۔۔۔ ایم اسلم اوڈ راجپوت
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

Post by m aslam oad »

32 بٹ ونڈو انسٹال کرنے کے بعد

OS Name Microsoft Windows 7 Ultimate
Version 6.1.7600 Build 7600
Other OS Description Not Available
OS Manufacturer Microsoft Corporation
System Name ASLAMOAD-PC
System Manufacturer LENOVO
System Model 7630AY6
System Type X86-based PC
Processor Intel(R) Core(TM)2 Duo CPU E8400 @ 3.00GHz, 3000 Mhz, 2 Core(s), 2 Logical Processor(s)
BIOS Version/Date LENOVO 5CKT63AUS, 6/9/2010
SMBIOS Version 2.5
Windows Directory C:\Windows
System Directory C:\Windows\system32
Boot Device \Device\HarddiskVolume1
Locale United States
Hardware Abstraction Layer Version = "6.1.7600.16385"
User Name aslamoad-PC\aslam oad
Time Zone Pakistan Standard Time
Installed Physical Memory (RAM) 1.00 GB
Total Physical Memory 876 MB
Available Physical Memory 142 MB
Total Virtual Memory 1.86 GB
Available Virtual Memory 740 MB
Page File Space 1.00 GB
Page File C:\pagefile.sys
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”