گوگل سے کھیلنے کے 55 طریقے

اردو زبان میں لکھی جانے والی معلوماتی کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

گوگل سے کھیلنے کے 55 طریقے

Post by میاں محمد اشفاق »

گوگل سے کھیلنے کے 55 طریقے
55 Ways To Have Fun With Google by Philipp Lenssen
یہاں سے ڈاونلوڈ کیجئے
[link]http://www.booksbuster.net/2014/04/55-w ... le-by.html[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل سے کھیلنے کے 55 طریقے

Post by محمد شعیب »

پوری کتاب کیوں پڑھواتے ہیں. یہاں کچھ طریقے شئر کردیں ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سے کھیلنے کے 55 طریقے

Post by چاند بابو »

ارے واہ میاں جی یہ طریقہ ٹھیک ہے اپنی کتاب پڑھوانے کا.
چلو اب سزا کے طور پر کم ازکم 10 طریقے تو یہاں اردو میں شئیر کرو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: گوگل سے کھیلنے کے 55 طریقے

Post by میاں محمد اشفاق »

نہ جی نہ آپ کتاب ڈاونلوڈ کریں اس میں سے جو بھی پسند آئیں وہ یہاں شئیر کریں. یہ‌آپ دونوں کی سزا ہے. ویسے یہ کتاب والے سیکشن میں شئیر کی گئی تھی اس لئے اب سزا آپ دونوں پر لازم ہے...
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سے کھیلنے کے 55 طریقے

Post by چاند بابو »

اچھا تو پھر ٹھیک ہے سب لوگ کتاب ڈاونلوڈ کر لیں اور اپنے اپنے تجربات یہاں شئیر کرتے جائیں.
ویسے میں ابھی مصروف ہوں اس لئے کتاب بھی ڈاونلوڈ نہیں کر سکتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “معلوماتی کتب”