کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

Post by میاں محمد اشفاق »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟
Image
آج انٹرنیٹ اربوں ویب سائٹوں کا لامتناہی سمندر بن چکا ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ آج سے تقریباً 25 سال قبل ایک بھی ویب سائٹ کا وجود نہ تھا۔ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کا ظہور 16 اگست 1991ءکو ہوا اور اس کے خالق کا نام ٹم برنرزلی تھا، جو کہ یوپین آرگنائزیشن فار نیوکلیئر ریسرچ (CERN) کے سائنسدان تھے۔
پہلی ویب سائٹ ایک پیج پر مشتمل تھی اور اس کے ذریعے ورلڈ وائڈ ویب پراجیکٹ کا تعارف پیش کیا جاتا تھا، صارفین کو معلومات دی جاتی تھیں کہ ویب سرور کیسے بنایا جاسکتا ہے اور یہ کہ صارفین اپنی ویب سائٹ یا ویب پیج کیسے بناسکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کرنے اور معلومات ڈھونڈنے کیلئے بھی ہدایات دی جاتی تھیں۔ اس کا ایڈریس یہ تھا "http://info.cern.ch/hypertext/www/TheProject.html"۔ بدقسمتی سے اس پیج کی نقل کسی نے بھی محفوظ نہ کی، البتہ 1992ءمیں اس کی قدرے تبدیل شدہ شکل کو محفوظ کرلیا گیا جو آج بھی انٹرنیٹ پر دستیاب ہے۔
ٹم برنررز نے نہ صرف پہلی ویب سائٹ بنائی بلکہ پہلا ویب براﺅزر WorldWideWeb بھی بنایا اور پہلے ویب سرور CERN HTTPD کے خالق بھی وہی تھے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

Post by شازل »

انوکھی خبر شیئر کرنے کا بہت شکریہ
آج ویب اتنی ترقی کرگیا ہےکہ پہلے اس بارے میں ہم سوچ بھی نہیں‌سکتے تھے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

Post by محمد شعیب »

صرف 25 سال میں اتنی ترقی b;o;h;a;t;a
;;s;a;;n;
بہترین معلومات شئر کرنے کاشکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

Post by رضی الدین قاضی »

نادر معلومات فراہم کرنے کے لیئے شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں صاحب.

اور کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے چھوٹی ویب سائیٹ کونسی ہے.
نہیں نا.
چلئے میں بتاتا ہوں.
[link]http://www.guimp.com/[/link] یہ رہا اس کا لنک.
یہ ویب سائیٹ سنہ 2000 سے اب تک کی دنیا کی سب سے چھوٹی ویب سائیٹ ہے.
اور مزے کی بات اس کا پیج رینک 4 ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

Post by بلال احمد »

معلومات کی آگہی کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:بہت خوب میاں صاحب.

اور کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے چھوٹی ویب سائیٹ کونسی ہے.
نہیں نا.
چلئے میں بتاتا ہوں.
[link]http://www.guimp.com/[/link] یہ رہا اس کا لنک.
یہ ویب سائیٹ سنہ 2000 سے اب تک کی دنیا کی سب سے چھوٹی ویب سائیٹ ہے.
اور مزے کی بات اس کا پیج رینک 4 ہے.
ارے واہ
یہ بھی خوب ہے ..
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

Post by نورمحمد »

کمال ہے . . .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلی ویب سائٹ کونسی ہے ؟

Post by اضواء »

بہترین معلومات کی فراہمی پر آ پکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”