عمران ،ریحام کی شادی::::: میڈیا کی نئی ہڈی

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

عمران ،ریحام کی شادی::::: میڈیا کی نئی ہڈی

Post by محمد شعیب »

پاکستان کے تمام مسائل حل ہوچکے ہیں. دنیا بھر سے نشر کرنے کے لئے کوئی موضوع باقی نہیں رہا...
لہٰذا آئندہ چند دنوں تک میڈیا "عمران ،ریحام کی شادی" کو چاٹے گا. جب یہ ہڈی بے ذائقہ ہو جائے گی تو پھر کوئی نئی تلاش کریگا...
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”