xenforo فورم اسکرپٹ

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

xenforo فورم اسکرپٹ

Post by محمد شعیب »

فورمز بنانے کے لئے پی ایچ پی بی بی، وی بلیٹن اور مائی بی بی کا نام تو بہت سنا تھا. لیکن xenforo کے بارے میں یہ جان کر بہت حیرت ہوئی کہ اردو فورمز کے لئے سب سے بہترین xenforo ہے. اردو کے 2 بڑے فورمز "اردو محفل" اور "ہماری اردو" بھی اس پلیٹ فورم پر چل رہے ہیں.
یہ کمرشل اسکرپٹ ہے. اس کی قیمت 140 ڈالر ہے.
میری خواہش ہے کہ اگر کوئی اس اسکرپٹ پر کام کر سکتا ہے تو اردو نامہ کے لئے اسے خریدا جائے. بہت ہی شاندار ہے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by میاں محمد اشفاق »

ماجد بھائی کو کہا ناں اگر کام کرنے کے لئے تو وہ رونے لگ پین گے اب کی بار دیکھ لیجئے گا،
:lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by علی خان »

شعیب بھیا.زین فور پر پہلے بھی بات ہو چکی ہے. مگر فورم میں کوئی بھی زین فور کا ماہر نہیں ہے. اس لئے یہ آئیڈیا بہت وقت سے لٹکا ہو ا ہے. ورنہ ہمارا تو بہت وقت سے ارادہ تھا اور ہے کہ ہم بھی زین فور پر تبدیل ہو جائیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by محمد شعیب »

میں اس سلسلے میں مدد کے لئے تیار ہوں. میں نے جوملہ سی ایم ایس اور پی ایچ پی بی بی پر کام کیا ہے. امید ہے یہ جوملہ سے زیادہ مشکل نہیں ہو گا.
البتہ میں اکیلے سب کچھ نہیں کر سکونگا. کسی اور کو بھی حامی بھرنی ہو گی.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by میاں محمد اشفاق »

c;om;pu;te;r;beat ماجد بھائی حاضر ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by علی خان »

تو پھر سب سے پہلے اپ اسکا کوئی سا ڈیمو ورژن ڈاون لوڈ کرکے چیک کرلیں. تاکہ اپکو اور ہمیں بھی کچھ نہ کچھ معلومات مل سکیں. کہ آیا یہ ہمارے بس کا ہے بھی یا نہیں. اور باقی رہی بات دوسرے بندے کی تو اُسکے لئے آپ کے علاوہ ماجد بھائی یا پھر میں اپنی سی کوشش کرنے کو تیار ہیں. مجھے آپ ہر وقت تیار پائیں گے. انشاءاللہ
باقی ابھی ماجد بھائی آجا ئیں تو پھر دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کہتے ہیں. کیونکہ انکا مشورہ سب سے اہم ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by محمد شعیب »

لیکن اس کی قیمت بھی ایک چیلنج ہے. کیا امیر ملکوں (سعودیہ) میں رہنے والے ادا کر دینگے ؟ ;)
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:لیکن اس کی قیمت بھی ایک چیلنج ہے. کیا امیر ملکوں (سعودیہ) میں رہنے والے ادا کر دینگے ؟ ;)
میں اضواء جی کو آپکا پیغام دے دوں گا فکر ناٹ جناب ;)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

شعیب بھیا اس بارے میں پہلے ہی کافی بات چیت ہو چکی ہے. جس کا لنک یہاں ہے.
زین فورو کی قیمت: 140 ڈالر اور ساتھ میں 60 ڈالر کا ریسورس مینجر اور 40 ڈالر کی اعلٰی تلاش جو کل ملا کر بنتے ہیں وہی وی بلٹن کے نزدیک ترین یعنی 240 ڈالر جس میں‌ ایک سال کی سپورٹ شامل ہو گی اور اس میں‌ بھی اردو سپورٹ شامل نہیں ہے پھر ہر سال سپورٹ حاصل کرنے کے لئے سالانہ 40 ڈالر الگ سے اور میرے خیال میں سپورٹ کے بغیر فورم چل نہیں پاتا ہے.

ویسے میری ذاتی رائے یہ ہے کہ ابھی چونکہ کچھ ماہ پہلے ہی ہم نے اور خاص طور پر میں نے اردونامہ پر بہت محنت کی ہے اور اسے غلطیوں سے پاک کرنے کےلئے بہت کاوشیں کی ہیں جو الحمداللہ کامیاب ہو چکی ہیں اس لئے ابھی ہم اگر کسی اور سافٹ وئیر کی طرف نہ بھی جائیں تو بھی کوئی مسئلہ نہیں.

باقی چونکہ میری کہی حرفِ آخر ہرگز نہیں اس لئے جیسا آپ احباب کا مشورہ ہو میں حاضر ہوں. رہی بات وقت دینے اور کام کرنے کی تو جناب اردونامہ کے لئے تو میں ہر وقت دستیاب ہوں مجھے تنگ ہو کر بھی وقت نکالنا پڑے تو بھی نکال لوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:
محمد شعیب wrote:لیکن اس کی قیمت بھی ایک چیلنج ہے. کیا امیر ملکوں (سعودیہ) میں رہنے والے ادا کر دینگے ؟ ;)
میں اضواء جی کو آپکا پیغام دے دوں گا فکر ناٹ جناب ;)
بہنوں کو پیسے دیئے جاتے ہیں، لئے نہیں جاتے.
ویسے سعودیہ میں کون کون رہتا ہے |(
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو کی بات بھی درست ہے. اس بارے میں ابھی بات نہیں کرنی چاہئیے.
ایک سال بعد جب اس پیٹرن سے بور ہو جائیں گے، تب دیکھیں گے..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by یاسر عمران مرزا »

میرے خیال میں پی ایچ پی بی بی پر فورم بہترین انداز میں چل رہا ہے اور کسی اپ گریڈ کی ضرورت نہیں
انسان فکر روزگار سے فرصت پا جائے تو پھر اسے دوسری آسائشوں کا سوچنا چاہیے.

پاک نیٹ اردو کا ایک بہت بڑا فورم تھا، جس پر اس کے چلانے والوں نے بہت سارا خرچہ کیا، بغیر کسی فائدے کے لالچ کے، لائسنس کی خریداری سے لے کر ڈیڈیکیٹیڈ ہوسٹنگ تک لیکن پھر ایک وقت آیا کہ وہ اس خرچہ کو برداشت نہ کر پائے اور ایک بہت بڑا فورم دھڑام سے نیچے گر گیا، اب وہاں کوئی ایکٹوٹی نہیں ہوتی.

بجائے اس کہ، کل کلاں کو یہ فورم بھی (خدانخواستہ) ایسی کسی مشکل کا شکار ہو، اسکو اسی انداز میں چلنے دیجیے.
گستاخی معاف، یوزرز سے چندہ مانگنے اور ڈونیشن طلب کرنے میں انسان کا رتبہ نیچے ہو جاتا ہے.

اپ گریڈ کرنے کے بعد جو تھوڑے بہت فوائد ملیں گے ان کے بغیر بھی فورم صیحح چل رہا ہے، اپ گریڈ کی بجائے فورم کے مواد پر توجہ زیادہ اہم ہے، اچھے اچھے ٹیوٹوریل شامل کیجیے ، جدید ٹیکنالوجی کی خبریں اور اہم مسائل پر مثبت انداز میں بحث، جس سے لوگ اس فورم کی طرف متوجہ ہوں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by محمد شعیب »

بہت بہترین مشورہ دیا ہے یاسر صاحب نے.
جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ یاسر عمران بھیا بہت خوب تجزیہ کیا ہے اور میرے دل کی بات کہی ہے.
بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by محمد شعیب »

شازل بھائی
جب اس موضوع پر بات ہو رہی تھی تو آپ غائب تھے. اب اس بارے میں اپنی رائے دیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: xenforo فورم اسکرپٹ

Post by چاند بابو »

اب وہ رائے دیں یا نا دیں فورم تو پی ایچ پی بی بی پر ہی چلے گا اگلے دس سال تک کم ازکم :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تبصرے”