ﺷﺎﻋﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ
ﺁﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ﺑﻨﮏ ﻣﯿﮟ
ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ:
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ
ﺟﻮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ۔
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ۔۔ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ
ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ۔
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ۔
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ
ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﺪﻭ۔
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﻼﻧﮯ ﮐﯽ۔
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ!ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ
ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ
ﮐﯽ۔
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ
ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ۔
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ،ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ
ﺳﺎﺗﮭﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﮯ
شاعر بنا ڈاکو
Re: شاعر بنا ڈاکو
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شاعر بنا ڈاکو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: شاعر بنا ڈاکو
غنیمت ڈاکو بنا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- کارکن
- Posts: 166
- Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
- جنس:: مرد
Re: شاعر بنا ڈاکو
اسلام علیکم
بہت خوب
بہت خوب