اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
میرے وہ دوست بھائی جو انگلش سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لیے خوشخبری english language cource اب اردو میں اور وہ بھی video میں بغیر downloading
http://www.englishlanguage.webatu.com/index.htm
http://www.englishlanguage.webatu.com/index.htm
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
شئیرنگ کے لئے شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
نایاب شیئرنگ کیلئے شکریہ بھائی جان
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
شکریہ سر جی
-
- کارکن
- Posts: 1
- Joined: Mon Jun 16, 2014 11:08 am
- جنس:: مرد
Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
muje English sekhna he please
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
کمال ہے سکھانی انگریزی ہے اور زبان اردو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
بھائی جی ویب تو کام کررہی ہے لیکن اس کا ویڈیو کام نہیں کررہا ہے کچھ آہی نہیں رہا صرف ویڈیو ہے لیکن اس کی سکرین سادی ہے
Re: اردو زبان میں انگلش سیکھیں بلکل مفت
انگلش سکھانے کے لیے کوئی اور لنک لگانا پڑے گا