ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
Post Reply
سید محمد طلحہ
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Thu Dec 22, 2011 12:38 am
جنس:: مرد
Contact:

ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by سید محمد طلحہ »

a.a
میں نے یہاں ترجمے کے حوالے سے مدرس صاحب کا موضوع دیکھا تو سوچا کیوں نا میں بھی اس میں شرکت کروں اور دوستوں کو تعلیمی تفریح کا سامان پیش کروں . یہ چند ابیات ھیں ان کا سلیس ترجمہ کرنے والے کو ملیں گی ڈھیر ساری شاباش تو چلیں ....
پیش ھے !
[center]خبرتو حدن يبكي على واحدن يبكيه ..
وخبرتو حدن مسجون مايبغي افراجه
أحبه ولا ابغضته على شي يسويه ..
ولا زالت أرقاب الرجا فيه منعاجه
عسى منزلن ضمه حقوق الوسم تسقيه ..
وتضحك له الدنيا وهو يضحك أحجاجه
فقد خاطري شي من الضيقه مسليه ..
وغدت روحي من الناس واليل هجاجه
أروح المكان خابره خابره ياتيه ..
أسوق القدم صوبه وهي مالها حاجه
مكان نزيه واول امواجهي له فيه ..
ونا خابر مارجل مثله بدواجه
لعل وعسى محدني للمجي يدعيه ..
وأشوفه ونا ماودي أسبب أحراجه
يحب الجريح أخر أدروب القى ويجيه ..
وتحب القدم جيت مكان اول امواجه[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by محمد شعیب »

لگتا ہے املا کی غلطیاں کی گئی ہیں.
"خبرتُ" کو "خبرتو" لکھا ہے اسی طرح اور بھی غلطیاں ہیں.
آپ نے یہ عبارت کہاں سے لی ہے ؟
سید محمد طلحہ
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Thu Dec 22, 2011 12:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by سید محمد طلحہ »

محمد شعیب wrote:لگتا ہے املا کی غلطیاں کی گئی ہیں.
"خبرتُ" کو "خبرتو" لکھا ہے اسی طرح اور بھی غلطیاں ہیں.
آپ نے یہ عبارت کہاں سے لی ہے ؟
جناب عبارت بلکل صحیح ہے !!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by چاند بابو »

مگر اس کا ترجمہ کہاں‌ہے؟؟؟
اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو کرے گا کون؟؟
مدرس بھیا توآجکل بہت مصروف ہیں وہ تو آتے ہی نہیں ہیں یہاں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by محمد شعیب »

اشعار کہاں سے لئے ہیں ؟
شاعر اور کتاب کا نام بتلائیں ..
User avatar
darwesh
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Thu Jul 10, 2014 4:20 pm
جنس:: مرد

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by darwesh »

ye dar asal asal buht tery ashaar hain q k ye aisa banda hal karsakta hai jo khalis arbi qawaid or isi tara dubai misr waghera k log.on k andaz e takkalum s kho.ob aashna ho. lihaza mazrt
درویش
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by محمد شعیب »

بھائی darwesh
کیا آپ کو اردو ٹائپنگ میں دشواری ہے ؟ یا آپ کے پاس اردو نامہ کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں اردو نہیں لکھی جا رہی ؟
اگر کوئی مسئلہ ہو تو بتلائیں. تاکہ حل کیا جائے.
User avatar
darwesh
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Thu Jul 10, 2014 4:20 pm
جنس:: مرد

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by darwesh »

dar asal mery pass mob mai urdu nhi hai ‎ماعندي في جوالي اردو موباءل مين اردو نهين هي ‏
درویش
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by چاند بابو »

محترم درویش صاحب آپ اپنے موبائل کا ماڈل بتائیں آپ کو اردو لکھنے کے سلسلے میں رہنمائی دینے کی کوشش کریں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
darwesh
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Thu Jul 10, 2014 4:20 pm
جنس:: مرد

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by darwesh »

جزاکم اللہ میرے پاس جاوا یعنی 2730Cھے جس میں اردو نہیں تھا آج ھی میں نے ڈلوادی
درویش
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by محمد اسفند »

darwesh wrote:جزاکم اللہ میرے پاس جاوا یعنی 2730Cھے
جس میں اردو نہیں تھا آج ھی میں نے ڈلوادی
چلو شکر ہے کچھ تو ڈلا ان کے موبائل میں
User avatar
darwesh
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Thu Jul 10, 2014 4:20 pm
جنس:: مرد

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by darwesh »

:)
درویش
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by مدرس »

اشعار کا پس منظر معلوم ہوجائے تو ترجمہ آسان ہے .
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by شاہنواز »

عربی کی کلاس کہاں گئی ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by محمد شعیب »

کیا واقعی آپ عربی سیکھنا چاہتے ہیں ؟
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by شاہنواز »

جی ہاں بالکل جی بالکل میں سیکھنا چاہتا ہوں مجھے زبانیںسیکھنے کا بہت شوق ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by محمد شعیب »

چلیں پھر میں انشاءاللہ شروع کرونگا
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: ترجمہ ناممکن ھے .. مگر !!

Post by شاہنواز »

میں منتظر ہوں
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”