16 دسمبر سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور، کیا ایک ہی ماسٹر مائنڈ

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

16 دسمبر سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور، کیا ایک ہی ماسٹر مائنڈ

Post by محمد شعیب »

16 دسمبر 1971 کو پاکستان 2 لخت ہوا تھا. مشرقی پاکستان الگ ریاست "بنگلہ دیش" بن گیا.
16 دسمبر 2014 پشاور میں دہشت گرد حملوں میں 123 سے زائد معصوم بچوں اور کئی بے گناہوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا.
کیا یہ محض اتفاق ہے یا دہشت گردوں نے سوچ سمجھ کر یہ تاریخ چنی ؟
کیا 1971 اور 2014 کا ماسٹر مائنڈ ایک ہی تو نہیں ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: 16 دسمبر سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور، کیا ایک ہی ماسٹر ما

Post by میاں محمد اشفاق »

سانحہ پشاور،بھارتی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ماسٹر مائنڈ ہیں،برطانوی ویب سائٹ کا دعویٰ.
ویب سائٹ ٹویٹر پر ملٹی نیوز پی کے نامی اکاؤنٹ نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے پشاور میں آرمی اسکول پر دہشتگرد حملے کے ماسٹر مائنڈ کو تلاش کرلیا ہے ۔بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں ۔واضح رہے کہ اجیت دوول بھارتی انٹیلی جنس کے افسر ہیں جو وزیراعظم نریندر مودی کے مشیر برائے قومی سلامتی کے طور پر 30 مئی 2014 سے اپنی ذمہ داریاں انجام دہ رہے ہیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اردو کالم”