اجازت ؟؟ مطلوب ہے
-
- دوست
- Posts: 265
- Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am
اجازت ؟؟ مطلوب ہے
[center]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے انتظامیہ سے اجازت مطلوب ہے
کیا آپ مجھے اجازت دینگے کے میں شیعوں کے بارے میںپوری ڈیٹیل سے یہاں تھریڈ کھول سکوں؟؟؟
(قرآنی دلائل واحادیث کے ساتھ اور ان شیعوں کی تصویروں)
اگر تفرقہ کے ڈر سے یہاں اس بات کی اجازت نہیں تو مجھے پہلے ہی بتا دیجیے [/center]

Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
جناب اگر یہاں اجازت نہ ہوں. تو برائے مہربانی مجھے اسکی PM میں ارسال کرنے کی درخواست ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
شازل بھائی آپ نےواقعی ٹھیک کہا ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
بہن یہاں اس کی اجازت نہیں ہے لیکن میری گذارش ہے کہ آپ مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج سکتیں ہیں۔( اگر مناسب سمجھیں تو)فتاة القرآن wrote:[center]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے انتظامیہ سے اجازت مطلوب ہے
کیا آپ مجھے اجازت دینگے کے میں شیعوں کے بارے میںپوری ڈیٹیل سے یہاں تھریڈ کھول سکوں؟؟؟
(قرآنی دلائل واحادیث کے ساتھ اور ان شیعوں کی تصویروں)
اگر تفرقہ کے ڈر سے یہاں اس بات کی اجازت نہیں تو مجھے پہلے ہی بتا دیجیے [/center]
-
- دوست
- Posts: 265
- Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
اشفاق علی wrote:جناب اگر یہاں اجازت نہ ہوں. تو برائے مہربانی مجھے اسکی PM میں ارسال کرنے کی درخواست ہے.
آپ کو ارسال کر دیا گیا ہے
جزاک اللہ خیرا
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
اسلام علیکم
اس موضوع پر بہت پڑھا دیکھا. لیکن جتنا تازہ رہے اتنا نفع بخش ہے.
اسلیئے بندہ کو بھی ارسال فرما دیں.
اس موضوع پر بہت پڑھا دیکھا. لیکن جتنا تازہ رہے اتنا نفع بخش ہے.
اسلیئے بندہ کو بھی ارسال فرما دیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
ہر ایک کہہ رہا ہے کہ مجھے بھیج دیں مجھے بھیج دیں ۔
کیوں نہ ایسا کر لیا جائے کہ وہ صرف مجھے بھیج دیا جائے اور اس میں مناسب ردو بدل کے بعد اسے اردونامہ پر لگا دیا جائے۔
لیکن لگانے کا فیصلہ مضمون دیکھنے کے بعد ہو گا اور اگر وہ لگایا جا سکتا ہوا تو لگایا جائے گا ورنہ نہیں۔
کیا خیال ہے؟؟؟؟

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
اسلام وعلیکمچاند بابو wrote:ہر ایک کہہ رہا ہے کہ مجھے بھیج دیں مجھے بھیج دیں ۔
کیوں نہ ایسا کر لیا جائے کہ وہ صرف مجھے بھیج دیا جائے اور اس میں مناسب ردو بدل کے بعد اسے اردونامہ پر لگا دیا جائے۔
لیکن لگانے کا فیصلہ مضمون دیکھنے کے بعد ہو گا اور اگر وہ لگایا جا سکتا ہوا تو لگایا جائے گا ورنہ نہیں۔
کیا خیال ہے؟؟؟؟
جناب اگر سینسر ہوکر ملے تو کس کام کا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
میرے خیال میں سچ سچ ہے. اور اسمیں تو حقیقت کو اور واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے. اس لئے کسی کو راہ راست پر لانے اور اللہ کا صیحح راستہ دکھلانے میں کوئی مظائقہ نہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
میرے خیال سے بھی ہونا چاہئے
لیکن اگر ناتظامیہ ناں کرے تو مجھے بھی زاتی میں ایک کاپی ارسال کر دی جائے مہربانی ہو گی
لیکن اگر ناتظامیہ ناں کرے تو مجھے بھی زاتی میں ایک کاپی ارسال کر دی جائے مہربانی ہو گی
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
-
- دوست
- Posts: 265
- Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
[center]ماشاءاللہ
یہ اچھی بات ہے کہ لوگ حق کو تلاش کرتے ہیں اور اس کے لیے حریص ہیں
جاند بابو بھائی جہاںتک مجھے فورم کے قوانین کا انداذہ ہے میرا نہیںخیال کے آپ اس تھریڈ کو یہاں لگائیں گے یا اس کی اجازت دیں گے
کیونکہ اس میں ان شیعوں کی حقیقت تصاویر کے ساتھ ہیں
مگر میں ہر بھائی کو پرائوٹ میسج نہیںکر سکتی
کیوںکے فورم پر تصاویر اٹیچ کرنا آسان نہیں ہے
اس لیے میںدو بھائیوںکو ان کے بھیجے ہوئے آئی ڈی اڈریس پر میل کر چکی ہوں
اور مزید جس بھائی بہن کو بھی اس مضمون کے پڑھنے کا شوق ہے وہ مجھے اپنا آئی ڈی اڈریس پی ام کر دیں
تاکہ مجھے میل کرنے میں آسانی ہو
و جزاکم اللہ خیرا
اللہ ہمیں حق کا راستہ دیکھائے اور اس پر چلنے کی توفیق دیے[/center]

میں نے آپ کو اپنا ای میل ایڈریس پی ایم کر دیا ہے.ارسال کردیں.شکریہاور مزید جس بھائی بہن کو بھی اس مضمون کے پڑھنے کا شوق ہے وہ مجھے اپنا آئی ڈی اڈریس پی ام کر دیں
تاکہ مجھے میل کرنے میں آسانی ہو
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
-
- دوست
- Posts: 265
- Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am
-
- دوست
- Posts: 265
- Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
[center]ابھی مزید شیعوں کے عقائد پر لکھ رہی ہوں
ان شاء اللہ کل یا پرسوں تک وہ بھی ارسال کر دونگی
اس میل کا نام ہے
شیعوں کے عقائد اور قرآن کا رد[/center]
ان شاء اللہ کل یا پرسوں تک وہ بھی ارسال کر دونگی
اس میل کا نام ہے
شیعوں کے عقائد اور قرآن کا رد[/center]
Re: اجازت ؟؟ مطلوب ہے
بہن میل تو پہنچ گئی مگر جس جگہ پر تحریر کے ساتھ ساتھ تصاویر بھی لگی ہوئیں ہیں وہاں صرف دو تصویریں نظر آرہی ہیں اس کے علاوہ تمام تصویروں میں صرف فریم کی جگہ تو بنی ہوئی ہے مگر تصویر نہیں ہے .فتاة القرآن wrote:جی بھائی
ارسال کر دیا ہے آپکو
جزاک اللہ خیرا
اس لیے براہ مہربانی دوبارہ میل کریں جس میں تحریر کے ساتھ ساتھ تمام تصویریںبھی متعلقہ موضوع کے ساتھ منسلک ہوں .جزاک اللہ تعالی احسن الجزاء