اردو نامہ ایپلی کیشن

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Post by چاند بابو »

یہ کام دانی بھیا کے ساتھ ہی غائب ہو چکا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

ایپل کمپنی ان قریب اردو کے لیے نستعلیق فاؤنٹ

Post by Aamirfarooq13 »

مجھے بہت شوق ہے کہ ہر چیز میری اپنی اردو زبان میں ہو لیکن ایسا نہیں ہے میں نے کافی انٹرنیٹ سروے کرنے کے بعد یہ بات سیکھی اگر اردو کو آگے لانا ہے تو اس کا بس ایک ہی طریقہ ہے اردو کا فاؤنٹ صحیح کیا جائے ہر چیز تبھی اچھی لگتی ہے جب وہ آسانی سے سمجھ آئے مجھے خود اس روبوٹک لکھاوٹ سے نفرت ہونے لگی ہے پر میں ایسا نہیں کہ صرف باتیں کرتا رہوں میں نے ڈیویلپر کی جان کھا رکھی ہے اردو زبان کا فاؤنٹ تبدیل کرنے کے لیے سب سے زبردست اگر کوئی فاؤنٹ ہے اردو کے لیے تو وہ ہے جمیل نوری نستعلیق یہ لگاتا بھی اچھا ہے اور اس میں پڑھنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ اب کام کی بات ایپل کمپنی ان قریب اپنا اردو کا فاؤنٹ نستعلیق میں دے گی پر دعا کرو وہ نستعلیق
جمیل نوری نستعلیق ہو مزہ آجائے گا۔کیوں کے ایپ سٹور میں اردو کی بورڈ دینے والے ڈیویلپر مدثر عظیمی ان کو ایپل کے مالک ٹم کک کا فون آیا تھا اردو کا فاؤنٹ بنانے کے لیے ان سے بات ہوئی تھی انھوں نے کہا میرا کام ختم ہوچکا ہے بس ایپل اپنے وقت کے حساب سے یہ فاؤنٹ پیش کرے گا۔ اگر آپ کو بھی مدثر بھائی سے اور کچھ جاننا ہے تو انھیں ٹیوٹر پر رابطہ کریں۔ @MMudassir اب بات گوگل کی تو انھوں نے تجربے کے طور پر اردو کا نستعلیق فاؤنٹ دیا ہے پر وہ ابھی مراحل میں ہے ابھی انھیں اسے کافی ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے آپ بھی فیڈ بیک میں جا کے کہیں اردو کا اصل فاؤنٹ جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ ہمیں وہ دیں میں ان کے ڈیویلپر کی ٹیم کا لنک یہاں دے رہا ہوں آپ بھی اردو کا ساتھ دیں لنک پر کلک کر کے پھر فیڈ بیک میں لکھ بھجئیے ۔ http://googledevelopers.blogspot.com.au" onclick="window.open(this.href);return false; ... noto-urdu-
1114&utm_source=gdbc&utm_medium=tw&m=1

https://docs.google.com/forms/d/1XqzTEt" onclick="window.open(this.href);return false; ... 5456863648
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

لنکس یہاں پر ہے

Post by Aamirfarooq13 »

https://docs.google.com/forms/d/1XqzTEt ... 5456863648" onclick="window.open(this.href);return false;


http://googledevelopers.blogspot.com.au ... ium=tw&m=1" onclick="window.open(this.href);return false;
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
دراصل جب سے گوگل نے کروم کو اپڈیٹ کیا ہے تب سے جمیل نوری نستعلیق گوگل کروم پر تھوڑا مسئلہ کر رہا ہے. لکھائی انکریز ہو جاتی ہے.
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”