امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
کچھ عرض کرنا تھا سب دوستوں سے اس لنک پر ہے ملاحضہ فرمائیں ! بس برا نہیں منایئے گا کوشش کر رہا تھا کہ پوسٹ یہاں ایمبیڈ ہو جائے مگر نہیں ہو سکی اس لئے لنک دے رہا ہوں!
[link][/link]
[link][/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
میاں صاحب .
اس عزت افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ
میں تو یہی کہہ سکتا ہوں. کہ جس میں بھی قابلیت ہے وہ کہی سے بھی سیکھ سکتا ہے. اور میری نظر میں تم میں ہے وہ قابلیت.
اس عزت افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ
میں تو یہی کہہ سکتا ہوں. کہ جس میں بھی قابلیت ہے وہ کہی سے بھی سیکھ سکتا ہے. اور میری نظر میں تم میں ہے وہ قابلیت.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
اور اگر برا مان جائیں تو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
میاں صاحب
آپ کی ترقی کا سن کر بہت خوشی ہوئی
اللہ مزید ترقی عطا فرمائے
آپ کی ترقی کا سن کر بہت خوشی ہوئی
اللہ مزید ترقی عطا فرمائے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
میاں صاحب بہت بہت مبارک ہو، آپ کی ترقی کا پڑھ کر بہت خوشی ہوئی.
ویسے اس مقام کو پانے کےلئے آپ نے واقعی ہی بہت محنت کی ہے. اور ہمیں خوشی ہے کہ آپ کو آپ کی منزل تک پہنچانے کے لئے ہم آپ کی کچھ حد تک مدد کر پائے مگر اصل بات یہ ہے کہ اللہ پاک ہر شخص کو اتنا ہی نوازتے ہیں جتنی اس نے کوشش کی ہوتی ہے.
آپ نے جو بھی کیا وہ آپ کی محنت تھی اور آج آپ جس مقام پر موجود ہیں وہ آپ کی اسی محنت کا نتیجہ ہے.
یہ بات بالکل درست ہے کہ آپ کو علم حاصل کرنے بلکہ علم چھین لینے کا گر آتا ہے اور یہ آپ ہی تھے جو ہم سے کچھ حاصل کر گئے وگرنہ ہمارا ارادہ تو بالکل آپ کو کچھ دینے کا نہیں تھا مگر آپ نے وہ سب کچھ جو ہمارے پاس تھا ہم سے چھین لیا اور آج مجھے خوشی ہےکہ آپ اپنی اس خوشی کے موقع پر ہم اردونامہ انتظامیہ کو کریڈیٹ دے رہے ہیں.
خیر جو بھی ہوا جیسے بھی ہوا میں سمجھتا ہوں کہ یہ آخری منزل نہیں ہے بلکہ ابھی آپ نے زندگی میں بہت کچھ اور کرنا ہے اور بہت آگے جانا ہے، اس سفر میں انشااللہ جتنا بن پڑا میں اور اردونامہ کی ساری ٹیم آپ کے ساتھ ہے آپ کبھی بھی ہمیں اپنے آپ سے الگ نہیں محسوس کریں گے اور جتنا ممکن ہوا ہم آپ کی راہنمائی کے لئے کوشاں رہیں گے.
ویسے اس منزل کے بعد جہاں اور بہت ساری منزلیں طے کرنی ہیں وہاں اس سے آگے پہلی منزل شادی کی ہے اس لئے جلدی کیجئے اور شادی کر لیجئے اور ہاں وہاں ہم میں سے کوئی بھی کام نہیں آ سکے گا یہ منزل آپ کو اکیلے ہی طے کرنا ہو گی.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
چاندبابو نے لکھا ہے:
اور ہاں وہاں ہم میں سے کوئی بھی کام نہیں آ سکے گا یہ منزل آپ کو اکیلے ہی طے کرنا ہو گی.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
شکریہ ماجد بھائی!
ویسے یہ شادی کا ڈھنڈورا بلال کے ہاں بھی پھوڑیں !! کہ اسکی نہیں کروانے کو دل کر رہا کسی کا بھی!
ویسے یہ شادی کا ڈھنڈورا بلال کے ہاں بھی پھوڑیں !! کہ اسکی نہیں کروانے کو دل کر رہا کسی کا بھی!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
بلال کسی جگہ پر ٹِک جائے پھر اسکی بھی کلاس لے لیں گے. اج کل تو اسکو اپنے آپ کا پتہ نہیں ہوتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
جی بالکل درست کہا اشفاق علی بھیا نے. ویسے بھی میاں صاحب بلال آپ سے تو بہت تتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت چھوٹا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
میں کیا گاندھی کے ساتھ گلی ڈنڈا کھیلتا رہا ہوں!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
نہیں تو وہ تو اُس وقت چھوٹے تھے . آپ جناب کو تو دیکھ دیکھ کر تو وہ بڑھے ہوئے تھے. گلی ڈنڈا تو سیکھا ہی تم سے تھا.میاں محمد اشفاق wrote:میں کیا گاندھی کے ساتھ گلی ڈنڈا کھیلتا رہا ہوں!
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
اشفاق جگر اپنی جنگ لڑ، مجھے کیوں مفت میں گھسیٹ رہا ہےمیاں محمد اشفاق wrote:شکریہ ماجد بھائی!
ویسے یہ شادی کا ڈھنڈورا بلال کے ہاں بھی پھوڑیں !! کہ اسکی نہیں کروانے کو دل کر رہا کسی کا بھی!
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
ہاہاہاہاہا
اشفاق علی بھیا کے جواب نے تو میاں صاحب کو لاجواب کر دیا.
اشفاق علی بھیا کے جواب نے تو میاں صاحب کو لاجواب کر دیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
ارے نہیں جناب اصل میں اشفاق بھائی نے یہ نہیں بتایا کہ میں نے کس سے سیکھا تھا ! ارے اشفاق بھائی آپ اپنا نام بتاتے ہوئے کیوں جھجک رہے ہیں! بتا دیں !!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
میری کیا مجال اپکے سامنے...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
یہ تو سب جانتے ہیں کس کی کیا مجال ہے سر جی !
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
ارے میاں صاحب آپ نے تو آنا تھا شاید اسی مہینے اس کا کیا بنا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
ٹرک دی بتی پیچھے لگایا ہوا مجھے کمپنی نے اور میں نے گھر والوں کو!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
ہاہاہاہاہا
کیا ہوا اب؟؟؟؟؟؟؟
کیا ہوا اب؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: امید ہے دوست حضرات برا نہیں منائیں گے!
نئی سیٹ کے لئے کہتے ہیں کہ یہیں رہو چھٹی نئیں جاو! تمہاری خاطر ہم نے آئی ٹی انجینئر کو ٹرانسفر کیا ہے کہ وہ سیٹ تمہیں دینی ہے اور دے بھی دی ہے اور اب تم چھٹی جاو گے تو کام نہیں چلے گا .....
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں